اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کیلئے تیار ہیں، ہوسکتا ہے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر پہلگام واقعے کو اٹھائیں۔ایک انٹرویو میں ر انا ثنااللہ نے کہا کہ بھارت اپنے مذموم مقاصد کا حصول چاہتاہے اور پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کررہاہے، اس …
Read More »پاکستان
عمران خان اور شیرافضل مروت کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلی گئی جبکہ عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے درخواستوں پر رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کردیے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم …
Read More »کراچی میں کبوتروں سے انسانوں میں پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)روشنیوں کے شہر کراچی میں کبوتروں سے انسانوں میں پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر امراض تنفس ڈاکٹر محمد عرفان نے کہا کہ نجی ہسپتال میں برڈفینسرز لنگز کے ہفتہ وار 15 سے 20 کیس رپورٹ ہورہے ہیں، کبوتروں سے پھیلنے والی بیماری برڈ فینسرز لنگز …
Read More »پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کراچی سے روانہ
کراچی(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا قبل از حج آپریشن کا کراچی سے کامیابی کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 743 علی الصبح کراچی سے 397 عازمین کو لے کر مدینہ کیلئے روانہ ہوئی، اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ …
Read More »9مئی مقدمات؛پی ٹی آئی رہنما فرحت عباس کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے 9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما فرحت عباس کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرلی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 9مئی مقدمہ میں حافظ فرحت عباس کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل لطیف کھوسہ نے …
Read More »محکمہ موسمیات کی مزید بارش اورچند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں رات کو تیز آندھی اور بارش نے گرمی کی شدت کم کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کےمختلف مقامات پر آندھی،جھکڑ چلنے کے ساتھ بارش اورچند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے،مری،گلیات،راولپنڈی میں تیزہواؤں کےساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان ہے،چترال،دیر،سوات اورایبٹ …
Read More »وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار
مری(پاکستان امیج)مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ پروٹوکول کی گاڑی کو پیش آیا ،وفاقی وزیر حادثے میں محفوظ رہے ،امیر مقام آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کرکے اسلام …
Read More »لاہور میں شوہر نے بیوی کو تشدد کر کے مار ڈالا
لاہور (پاکستان امیج )لاہورکے علاقے کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی، مقتولہ نے5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ پولیس نے مقتولہ فاطمہ کی والدہ ثمینہ طارق کے بیان پر مقدمہ درج کر کے اس کے شوہر علی اعظم اور بیٹے ریان علی کو گرفتار کر لیا۔ایف …
Read More »شہبازشریف نے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں عنقریب بجلی کی پیداوار کے لیے فری مارکیٹ قائم کی جائے گی، بجلی کے نرخ مزید کم ہوں گے اور توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر نا قابل قبول ہے۔ وزیر اعظم نے ملک میں بجلی کے نرخوں میں کمی اور …
Read More »کراچی اور لاہور کے فلائٹ انفارمیشن ریجنز (ایف آئی آرز) میں فضائی حدود کے مخصوص حصوں کو ایک ماہ کے لیے عارضی طور پر بند کردی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے ایوی ایشن حکام نے کراچی اور لاہور کے فلائٹ انفارمیشن ریجنز (ایف آئی آرز) میں فضائی حدود کے مخصوص حصوں کو ایک ماہ کے لیے عارضی طور پر بند کردی ہے ۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق فضائی حدود کی بندش سے متعلق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے ایک تازہ نوٹم بھی جاری کردیا …
Read More »
Pakistan Image