پاکستان

بھارت کی جانب سے ابھی خطرہ کم نہیں ہوا: وزیر دفاع

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ابھی خطرہ کم نہیں ہوا، دنیا کے اہم ممالک کی کوشش ہے کہ پاک بھارت تنازع نہ بڑھے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو پتا ہے کہ اگر کچھ کرے گا تو منہ …

Read More »

ڈیفنس میں شہری اپنی گاڑی کا ٹائر بدلوانے پٹرول پمپ آیا تو ٹائر شاپ کے ورکر نے ایسی حرکت کردی جس کی شاید کسی کو توقع ہی نہ ہوگی، ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں شہری اپنی گاڑی کا ٹائر بدلوانے پٹرول پمپ آیا تو ٹائر شاپ کا ورکر شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں شہری کا کہنا تھا کہ میں اپنی گاڑی کا ٹائر ایچ بلاک ڈی ایچ اے فیز ون میں تبدیل کروانے آیا تھا،اسی دوران …

Read More »

انتھونی البانیز دوسری مدت کیلئے آسٹریلوی وزیرِاعظم منتخب،،وزیر اعظم پاکستان کی مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دعاگو ہیں کہ آسٹریلیا کے عوام کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ وزیر اعظم انتھونی کے ساتھ …

Read More »

مریم نواز سیاسی مخالف ضرور ہیں لیکن بزدار سے کوئی موازنہ نہیں: شیر افضل مروت

کراچی(پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ مریم نواز سیاسی مخالف ضرور ہیں لیکن بزدار سے کوئی موازنہ نہیں،بانی پی ٹی آئی مجھے پارٹی چھوڑنے کا خود کہتے تو چھوڑ دیتا۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس …

Read More »

وزیراعظم کی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا رائیونڈ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں …

Read More »

چکن کی قیمت کا تعین نہ ہو سکا، دکانداروں نے انتظامیہ کے دعوے ہوا میں اڑ دئیے، مرضی کے ریٹ مقرر

لاہور (پاکستان امیج)ضلعی انتظامیہ نے لاہوریوں کو پولٹری سیلرز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا، ضلعی انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت کا تعین نہیں کیا۔ شصرف زندہ برائلرمرغی کی قیمت 373 روپے مقرر ہے، لاہور میں ایک فیصد شہری بھی زندہ برائلر نہیں خریدتے، لاہوریوں نے برائلر کی گوشت کی قیمت کے تعین کا مطالبہ کیا۔ پی …

Read More »

یوٹیلیٹی سٹور رائٹ سائزنگ، 2800کنٹریکٹ ملازمین فارغ

اسلام آباد(پاکستان امیج) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں رائٹ سائزنگ کے پلان پر عمل کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 2800 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن بورڈ نے وفاقی کابینہ کی رائٹ سائزنگ پالیسی کی روشنی میں ادارے میں رائٹ سائزنگ پلان کی منظوری …

Read More »

ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری کیلئے مزید اختیارات مل گئے، آرڈیننس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز رپورٹ کے مطابق آرڈیننس کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں تین ترامیم کی گئی ہیں، اسی طرح آرڈیننس کے تحت فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 میں بھی متعدد ترامیم کی گئی ہے۔ ایف بی آر کو …

Read More »

پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے کی پیش گوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بادل برسیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ …

Read More »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل (5 مئی) کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی 2025 (بروز پیر) شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے باعث …

Read More »