پاکستان

20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور(پاکستان امیج) 20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں دو ہفتوں کے دوران 130 روپے کا اضافہ ہوا۔ فلور ملز مالکان نے کہا کہ گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں مل رہی ہے، دو ہفتے قبل گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں …

Read More »

محکمہ ریلوے کا انوکھا فیصلہ، خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی کراچی سے روانگی منسوخ کردی

لاہور(پاکستان امیج ) ریلوے انتظامیہ نے 5 سال بعد چلائی جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس سے متعلق انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے اس کی کراچی سے روانگی کا سلسلہ ختم کردیا۔ رپورٹ مطابق ریلوے انتظامیہ نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی کراچی سے روانگی منسوخ کردی ہے۔ اس حوالے سے ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خوشحال خان خٹک ایکسپریس …

Read More »

وزیر خزانہ کا ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محمد اورنگزیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سٹینڈرڈ اینڈ پورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی کے نمائندوں کے ساتھ آن لائن اجلاس کیا۔ رپورٹ کے مطابق اگلے چند ہفتوں میں مثبت نتائج …

Read More »

پاکستان میں گرم ترین مہینہ، 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں رواں سال اپریل کا مہینہ ملکی تاریخ کے گرم ترین مہینوں میں شامل ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل 2025ء ملک کے 65 سالہ موسمیاتی ریکارڈ میں دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت ہوا ہے۔ اعدادوشمار میں مزید بتایا …

Read More »

پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ تجربہ …

Read More »

پنجاب میں بے گھر خاندانوں کیلیے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا افتتاح

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں بے گھر افراد کے لیے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا افتتاح کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے بٹن …

Read More »

چوہدری سالک حسین نے ای او بی آئی پیشنرز کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے ای او بی آئی پیشنرز کو بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا ہے ای او بی آئی کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی ہے ،پنشن میں 15فیصداضافے سے پانچ لاکھ پنشنرز …

Read More »

عید الاضحیٰ کیلئے جانور خعید الاضحیٰ کیلئے جانور خریدنے جانیوالے بیوپاری راستے میں لُٹ گئےریدنے جانیوالے بیوپاری راستے میں لُٹ گئے

کراچی (پاکستان امیج) ایم نائن موٹروے پر میرپور خاص جانے والے بیوپاری لٹ گئے، ملزمان ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ 30 اپریل کو پیش آئی واردات کا مقدمہ گڈاپ تھانے میں متاثرہ بیوپاری فرحان کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ متاثرہ بیوپاری کے مطابق عید الاضحیٰ کے جانور لینے کے لیے اورنگی ٹاؤن سے …

Read More »

یوٹیوب کی بندش کے حوالے سے پی ٹی اے کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وضاحت جاری کی ہے کہ یوٹیوب کی بندش کے حوالے سے جو نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، وہ 2012 کا ہے اور موجودہ حالات سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں …

Read More »

100اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

لاہور( پاکستان امیج)100اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی ۔ تفصیل کے مطابق 100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔ اسی طرح 1500 روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ …

Read More »