شہری نے خودکوگولی مارکرالزام سسر پر لگا دیا

لاہور(پاکستان امیج)مصری شاہ کے علاقے میں شہری نے خودکوگولی مارکرزخمی کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گولی وقارکی ٹانگ پرلگی جس کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمی وقارنے فائرنگ کاالزام اپنے سسرپرلگادیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ وقار منشیات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،وقارکے خلاف بیوی پر تشدد کا مقدمہ بھی درج ہے، زخمی کوکوٹ خواجہ سعیدہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *