کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ماہرین کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان
لاہور: بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والے ذہنی معذور کو ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں ذہنی معذور نوجوان بجلی کے پول پر چڑھ گیا جسے ریسکیو حکام نے بحفاظت نیچے اتار لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذہنی معذور نوجوان کے بجلی پول پر چڑھنے کا واقعہ 29 اپریل کو لاہور کے علاقے پیر مکی دربار کے قریب پیش آیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق بجلی کے پول پر چڑھنے …
Read More »لاہور: عشق میں ناکامی، لڑکے نے لڑکی اور اس کی ماں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں بہا دیں
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے سرحدی علاقے ہئیر میں عشق میں ناکامی پر لڑکے نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی سی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوسف نامی شخص نورین نامی لڑکی سے عشق کرتا تھا، ناراضگی ہوئی تو اسے بہانے سے بلایا اور27 مئی 2024 کو …
Read More »محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف مقامات پرتیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف مقامات پر تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرمقامات پر تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے،اس کےعلاوہ مردان، …
Read More »سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کو دی جانے والی بریفنگ بانی ٹی آئی کے بغیر ادھوری ہے،بیرسٹر سیف
پشاور (پاکستان امیج ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کو دی جانے والی بریفنگ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر ادھوری ہے، اس وقت عمران خان ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی مقبول ترین …
Read More »بالائی علاقوں سمیت پنجاب ، خطہ پوٹھوہار ،خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان
لاہور،کراچی (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں سمیت پنجاب ، خطہ پوٹھوہار ،خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے 300 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے،چھتیں گرنے اورآسمانی بجلی پڑنے کے واقعات میں …
Read More »پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی مکمل حمایت کا پیغام دیا ہے، رئوف حسن
پاکستان کی سیاسی و اقتصادی صورتحال بہتر کرنے کی ضرورت ہے،عمران خان باہر آئیں گے ، پی ٹی آئی کوششیں کر رہی ہے،گفتگو اسلام آباد(پاکستان امیج )پی ٹی آئی رہنما رئوف حسن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے بغیر حقائق کے پاکستان پر الزام لگایا اور ان کے پاس دس …
Read More »جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق
لاہور(پاکستان امیج)گزشتہ روزجنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی،آسمانی بجلی گرنے سے 4شہری جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد راجن پوراوربہاولپورکےرہائشی تھےڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ اضلاع کےڈی سیزسےرابطہ کیا اور زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم …
Read More »بھارت نے بلاول بھٹو اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بھارت نے پہلگا فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد اب آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ تاکہ حقیقت بھارتی عوام کے سامنے …
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، بھارتی اقدامات یکسر مسترد کر دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے خلاف بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات اور بنیاد الزامات یکسر مسترد کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ داتو سری محمد حسن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں …
Read More »
Pakistan Image