پاکستان کی سیاسی و اقتصادی صورتحال بہتر کرنے کی ضرورت ہے،عمران خان باہر آئیں گے ، پی ٹی آئی کوششیں کر رہی ہے،گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج )پی ٹی آئی رہنما رئوف حسن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے بغیر حقائق کے پاکستان پر الزام لگایا اور ان کے پاس دس منٹ کے اندر رپورٹ کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں تھے،پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی مکمل حمایت کا پیغام دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ یہ بھارت کی سیکیورٹی ایجنسیوں کی ناکامی ہے جو انھیں آگاہ نہیں کر سکے، انگلی اٹھانے سے پہلے ان کے پاس حقائق اور شاہد ہونے چاہیئے تھے، رئوف حسن نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی و اقتصادی صورتحال بہتر کرنے کی ضرورت ہے، پہلگام …
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image