پاکستان

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود …

Read More »

کہاں ہوگی طوفانی بارش، کہاں برسیں گے بادل، گرمی سے تنگ سیاحوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے مختلف علاقوں‌میں آج سے 31 مئی تک طوفانی بارش کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے آزادکشمیر ، گلگت بلتسان، اسلام آباد،راولپنڈی ، ایبٹ آباد، مانسہرہ سمیت بالائی علاقوں میں‌گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے . اس کے علاوہ چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا

کراچی(پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا۔ نجی چینل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور دیگر حکام پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملازمین کوبیگمات اور عزیز و …

Read More »

خیبرپختونخوا تصادم ، بلاول بھٹو وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکیخلاف میدان میں آگئے، دھمکی دیدی،

کراچی (پاکستان امیج)سابق وزیرخارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کو عوام سے ٹکرائو کی پالیسی مہنگی پڑے گی۔ پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اب صوبہ بچاؤ تحریک کا دائرہ کار خیبر پختونخوا کی گلی گلی اور کوچے کوچے …

Read More »

سیمنٹ سستا ہوگیا، فی بوری قیمت میں نمایاں کمی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران معمولی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 22مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمینٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1413روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.37فیصد کم ہے۔ زیر جائزہ عرصے کے دوران …

Read More »

آپ سنی اتحاد کے وکیل ہیں یا پی ٹی آئی کے؟جسٹس مسرت ہلالی کا وکیل فیصل صدیقی سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل فیصل صدیقی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سنی اتحاد کے وکیل ہیں یا پی ٹی آئی کے؟کیا آپ کو پی ٹی آئی نے ان کی طرف سے بولنے کی اجازت دے رکھی ہے؟فیصل صدیقی نے کہاکہ میں پی ٹی آئی …

Read More »

قربانی کیلئے لائے گئے اونٹ نے شہری کا ہاتھ چبالیا

کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں قربانی کے لئے گھر لائے گئے اونٹ کو پریشان کرنے پر اونٹ نے شہری کا ہاتھ کاٹ لیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق انسٹاگرام پر گزشتہ روز سے ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو شہرِ قائد کے علاقے دہلی کالونی کی ہے جہاں ایک شہری …

Read More »

پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے شروع ہوں گی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کے باعث 28 مئی سے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری و نجی سکول 28 مئی سے بند کر دیئے جائیں گے۔ گرمی کی شدت اور ہیٹ …

Read More »

باپ نے ڈیڑھ سال کی بیٹی کو قتل کر نے کے بعد بیوی کو فون کر کے کیا کہا؟ افسوسناک واقعہ

راولپنڈی (پاکستان امیج) تھانہ چکلالہ کے علاقے میں دل دہلا دینے والا واقعہ، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، تاہم ملزم …

Read More »

پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری،مزید 1 ہزار سے زائد ملک بدر

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے،دو دنوں میں مزید غیر قانونی رہائش پذیر ایک ہزار گیارہ افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیاہے۔جن میں 66 اسلام آباد اور 15 پنجاب سے بےدخل کیے گئے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ دو دنوں میں ایک ہزار ایک سو اننچاس افراد کو سرحد پار کروایا۔جن …

Read More »