جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور(پاکستان امیج)گزشتہ روزجنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی،آسمانی بجلی گرنے سے 4شہری جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد راجن پوراوربہاولپورکےرہائشی تھےڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ اضلاع کےڈی سیزسےرابطہ کیا اور زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات کی ہے۔

ڈی جی عرفان کاٹھیا کا کہنا ہے کہ جاں بحق افرادکے لواحقین کی مالی معاونت کی جائےگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *