پاکستان

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی صوبائی قراردادیں پرانی اور عملی حیثیت کھو چکی ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کو صوبہ بنانے سے متعلق پنجاب اسمبلی کی پرانی قراردادیں اب عملی حیثیت کھو چکی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سیکڑوں اہلکاروں کی تعیناتی

راولپنڈی(پاکستان امیج) اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے، جو آج سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔ مزید دریافت کریں ذرائع کے مطابق جیل کے گرد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مزید 6 پولیس ناکے قائم کردیے گئے ہیں۔ پولیس ناکے داہگل، گیٹ ون، گیٹ فائیو، فارما سوٹیکل فیکٹری اور گورکھپور میں …

Read More »

جنگِ ستمبر کا آٹھواں دن: پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ اور فوجی اڈے راکھ کردیے

راولپنڈی (پاکستان امیج)جنگِ ستمبر 1965ء کے آٹھویں دن پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ اور فوجی اڈے راکھ کردیے تھے۔ ستمبر 1965 کی جنگ کے آٹھویں روز بھارتی فضائیہ نے سخت مایوسی کے عالم میں پاکستان کی غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ وزیرآباد، چنیوٹ اور سرگودھا کی شہری آبادی کے ساتھ سیالکوٹ کے اسپتال اور ضلعی عدالتیں بھی …

Read More »

انسداد دہشتگردی ترمیم بل کی منظوری کیخلاف درخواست پر سماعت سے جج کی معذرت

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی ترمیم بل 2026 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد پرویز نے سماعت سے معذرت کرلی۔ درخواست گزار نے عدالت سے ترمیمی بل کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست یوسف وائیں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہے، جس میں موقف اختیار …

Read More »

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ، پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملکی آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان کا آئی ٹی شعبہ برآمدات اور ڈیجیٹل کاروبار میں نمایاں پیش رفت کے ذریعے عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا ہے۔ مالی سال 26-2025پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں سالانہ 19.7 فیصد اضافہ …

Read More »

ایف 10 مظاہرہ کیس میں سینیٹر مشتاق سمیت 96 ملزمان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سیکٹر ایف 10 میں کشمیر کے حوالے سے مظاہرے کے خلاف درج مقدمے میں گرفتار تمام 96 ملزمان بشمول سینیٹر مشتاق احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ان کے خلاف پولیس نے 31 جولائی کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں آزاد جموں و کشمیر کے حوالے …

Read More »

کراچی: صومالیہ میں یرغمال پاکستانی ملاحوں کے اہلخانہ کے دھرنے پر کریک ڈاؤن، گرفتاریوں کے بعد رہائی

کراچی (پاکستان امیج)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی ملاحوں کے اہل خانہ کے وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر دھرنے پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا جنہیں بعدازاں رہا کردیا گیا۔ کراچی میں شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی کے قریب وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر صومالی قزاقوں …

Read More »

‘گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے پر جرمانہ عائد کیا جائے’، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں بل منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے کرمنل لاء ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر سرمد علی نے کرمنل لاء ترمیمی بل 2026 پیش کیا جسے کمیٹی نے منظور کرلیا۔ سینیٹرسرمد علی نے کہا کہ گھریلو ملازمین کو تنخواہ نہیں ملتی، تشدد بھی ہوتا ہے، بل کے تحت گھریلو ملازمین پر …

Read More »

دہشتگردی سے متعلق بیان، بیرسٹر گوہر کا وزیراعلیٰ مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو دہشتگردی سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دہشتگردی سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہوں، پاکستان میں دہشت گردی …

Read More »

مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاک فضائیہ نے ملک بھر کے تمام فضائی اڈوں پر 7 ستمبر کو یومِ شہدا کے طور پر منایا، جس کا مقصد مادرِ وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فضائیہ کے شہدا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …

Read More »