لاہور (پاکستان امیج) کرکٹ میچ کیلئے آنے والے تماشائیوں سے وارداتیں کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈکیت و چور گروہ کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو خفیہ اطلاع پر سینٹر پوائنٹ پارک سے حراست میں لیا گیا۔ملزمان میچ کیلئے آنے والے …
Read More »پاکستان
میوزک پروگرام سے واپسی پر اغوا کی کوشش، بھاگنے پر خواجہ سرا ’’وفا‘‘ کو گولیاں مار دی گئیں
پشاور (پاکستان امیج) تارو جبہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراء شہاب عرف وفا کو درگئی میں پروگرام سے واپسی پر ہفتے کی شب سر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تارو جبہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ خواجہ سراء وفا (شہاب) کو درگئی ہری چند کے علاقہ بدرگہ میں اس وقت گولیوں کا …
Read More »ایکس (ٹوئٹر) سروس میں تعطل پر پی ٹی اے کی وضاحت سامنے آگئی
اسلا م آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(ٹوئٹر) کی سروس میں تعطل پر پی ٹی اے کا اعلامیہ سامنے آگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) کو عالمی سطح پر سروس میں تعطل کا سامنا ہے۔اعلامیے میں کہا …
Read More »سوشل میڈیا اسٹارز کی کمائی پر حکومت کی نظر؛ بجٹ میں یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز پر ٹیکس؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)اگر آپ یوٹیوب پر وی لاگ بنا کر یا ٹک ٹاک پر ڈانس کرکے لاکھوں کما رہے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں! حکومت اب آپ کی کمائی پر بھی نظر رکھ رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مالی سال 2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش ہونے جارہا ہے، اور اطلاعات کے مطابق اس بار بجٹ میں سوشل میڈیا سے …
Read More »پاکستان میں بھارتی حکومت کے زیر سرپرست دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے مستند شواہد کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کی جانب سے بارہا بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ثبوت پیش کیے گئے ہیں۔ پاکستان بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں شامل ہے۔ بھارت گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بلوچستان میں ریاستی سرپرستی میں دہشت …
Read More »طوفان میں پھنسی پروازکے مسافر کا آنکھوں دیکھا احوال
کراچی (پاکستان امیج) گزشتہ روز کراچی سے لاہور کی پرواز شدید طوفان کے باعث کافی دیر تک آندھی کی زد میں رہی اور شدید جھٹکے لگنے پر مسافروں نے کلمہ طیبہ کا ورد اور چیخ و پکار شروع کر دی تھی تاہم پائلٹ نے بڑی مہارت سے طیارے کو واپس اڑایا، ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارے کو کراچی واپس بھیج …
Read More »پاکستان کیخلاف بلاجواز جارحیت پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کیخلاف بلاجواز جارحیت پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا میں پاکستان کیخلاف جارحیت اور بھارتی فوج کی ناکامی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرواین سواہنے نے ایک بار پھر بھارتی مہم جوئی کو غلط قرار دے دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اینکر ارفع …
Read More »افواج پاکستان کی شان ہیں، ہم انکی بدولت امن و سکون کی زندگی گزار رہے ہیں: مراد علی شاہ
کراچی(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کی شان ہیں اور ہم افواج کی ہی بدولت امن و سکون کی زندگی گزار رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا پاکستان ہمیشہ بھارت میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت …
Read More »خیبرپختونخواحکومت کا سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عید الضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی سہولت کےلئے صوبائی حکومت نے عید سے قبل آخری اتوار سے پہلے تنخواہ ادائیگی کے احکامات جاری کردیئے۔ محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو اس حوالے …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر نے میلی آنکھ سے دیکھنے والے بھارت کی آنکھیں نکال دیں: گورنر سندھ
کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے فیلڈمارشل بننے سے بھارت کی شکست پر مہر لگ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق اپنے بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ فیلڈ مارشل نے اوورسیز کنونشن میں بھارت کو جو کہا تھا وہ سچ ثابت کر کے دکھایا، فیلڈ مارشل نے …
Read More »
Pakistan Image