اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف آج سے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج سے 30 مئی تک ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے،وزیراعظم پاک بھارت کشیدگی کے دوران دوست ملکوں کی طرف سے پاکستان کی حمایت …
Read More »پاکستان
کرپشن کے الزامات: گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی عباد اللہ نے ایک بیان دیا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کوہستان کرپشن اسکینڈل کے …
Read More »حکومت نے 6 مزید ایل این جی کارگو عالمی مارکیٹ کی طرف موڑ دیئے ، بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان نے 6 مزید ایل این جی کارگو عالمی مارکیٹ کی طرف منتقل کردیے، پہلے بھی 5 کارگو موڑے جا چکے ہیں جس کے بعد کل تعداد 11 ہو گئی ہے۔ حکومت نے قطر سے 2025میں درآمد کیے جانیوالے 5 کارگو بھی مؤخر کردیے، ایک بڑی پیشرفت میں حکومت نے جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر …
Read More »حکومت اب بجلی نہیں خریدے گی، وزیراعظم جلد نیشنل ٹیرف پالیسی کا اعلان کریں گے: وزیر توانائی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت اب بجلی نہیں خریدے گی اور وزیر اعظم جلد نیشنل ٹیرف پالیسی کا اعلان کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان کو ایکسپورٹ پر مبنی (Export oriented) ملک بنانے کا فیصلہ ہوچکا …
Read More »آج کن شہروں میں ژالہ باری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (پاکستان امیج )آج پھر اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری ہو سکتی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 50ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …
Read More »عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کو پیشکش کر دی
لاہور (پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے بات کر لے۔ ایک بیان میں سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کو کسی سے بھی …
Read More »ملتان، ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا
ملتان (پاکستان امیج)ملتان میں شوہر نے اپنی روٹھی بیوی کو منانے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا۔ 27 سالہ محمد بلال نامی نوجوان گردیزی موڑ کے قریب واقع بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلِ علاقہ موقع پر جمع ہو گئے اور محمد بلال کو نیچے اتارنے کے لیے منت …
Read More »40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا
ریاض (پاکستان امیج) انڈونیشیا میں صفائی کا کام کرنے والا بزرگ جوڑا 40 سال تک پیسے جمع کرنے کے بعد بالآخر حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے اس بزرگ شہری کا نام لیگیمین ہے جو صفائی ستھرائی کا کام کرتا ہے جب کہ ان کی …
Read More »بیرون ممالک سے ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ اور مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ افراد 5 سال کے لیے بیرون ملک بھی نہیں جاسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ ڈی …
Read More »پاکستان میں شمسی توانائی کی صلاحیت 4.1 گیگاواٹ تک پہنچ گئی، پیرووسکائٹ سولر سیلز کا مستقبل قرار
لاہور (پاکستان امیج) دسمبر 2024ء تک پاکستان میں آن گرڈ نیٹ میٹرنگ کے تحت نصب شدہ شمسی توانائی کی صلاحیت تقریباً 4.1 گیگاواٹ تک پہنچ گئی، جو جون 2023ء میں 1.3 گیگاواٹ تھی۔ اس کے علاوہ صنعتی شعبے میں 3 سے 4 گیگاواٹ کی آف گرڈ شمسی تنصیبات بھی شامل ہیں۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی سینئر ریسرچ اکانومسٹ …
Read More »
Pakistan Image