مانسہرہ (پاکستان امیج) مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں معمولی گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے بہن بھائی کو قتل کردیا گیا۔ بالاکوٹ پولیس کے مطابق بالاکوٹ کے نواحی گاؤں سنگڑ میں معمولی تنازع پر عتیق نامی شخص نے فائرنگ کرکے محمد سعید اور اس کی بہن حاکم پروین کو قتل کردیا جب کہ 2 افراد تاج محمد اور محمد خالد فاروقی …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کے معاون خصوصی کے گھر پر راکٹ حملہ
باجوڑ (پاکستان امیج) باجوڑ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سماء ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے باجوڑ میں گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ …
Read More »اسلام آباد میں قتل کی گئی ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمر حیات کو شناخت کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد میں قتل کی گئی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم عمر حیات کو اڈیالہ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران شناخت کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ ملزم عمر حیات کی شناخت پریڈ کا عمل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی موجودگی میں …
Read More »بینک سے کتنی نقد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ شرح میں تبدیلی کردی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے بینکوں سے نقد رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.8 فیصد کر دی ہے، جبکہ اس ٹیکس کے اطلاق کی حد بھی 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق بزنس ریکارڈر کے مطابق یہ …
Read More »سندھ کے مجموعی بجٹ کا تخمینہ37 کھرب سے زائد ہونے کا امکان ، تجاویز سامنے آ گئیں
کراچی (پاکستان امیج ) سندھ کا مالی سال 26-2025ء کا بجٹ آج سندھ اسمبلی میں سہ پہر 3 بجے پیش کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔ سندھ کے مجموعی بجٹ کا تخمینہ تقریباً 37 کھرب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ ’’جنگ ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صوبے کے ترقیاتی بجٹ …
Read More »ایران پر حملہ غیرمستحکم خطے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کر سکتا ہے،وزیراعظم کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ غیرمستحکم خطے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،حملے میں …
Read More »2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ترسیلاتِ زر میں اضافے کو ریکارڈ اضافہ قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ 2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، 30 جون تک سٹیٹ بینک کے مالی ذخائر 14 …
Read More »بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ بالائی سندھ کےتمام اضلا ع میں آندھی اوربارش کا امکان ہے جب کہ جھکڑ چلنےاوربارش سےگرمی کی لہر میں بھی کمی واقع ہوگی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابرکرنےکا فیصلہ
پشاور (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نےذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پولیس کی تنخواہوں کو پنجاب پولیس کے برابر لانےکی تجویز بجٹ میں شامل ہے۔ پولیس کےگریڈ ایک سے 16 تک کے اہکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کی جائیں گی۔گریڈ 17 اور …
Read More »اسرائیل کا ایران پر حملہ، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملے پر ردعمل جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید الفااظ میں مذمت کی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے،اسرائیلی قابل نفرت اقدام نے …
Read More »
Pakistan Image