اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست پر جسٹس باقر نجفی نے کہاکہ سلمان راجا، آپ نے ماضی کے آئینی انحرافات کی بات کی،کچھ مارشل لا غیرواضح تھے، ان انتخابات میں کیاآئینی انحراف ہوا، آپ کہتے ہیں 8فروری انتخابات شفاف نہیں تھے تو سپریم کورٹ نے انتخابات کیوں کالعدم نہیں کئے؟۔ نجی ٹی …
Read More »پاکستان
اس سوال کا جواب میں عدالت سے باہر جا کردوں گا،سلمان اکرم کا جسٹس مندوخیل کے ریمارکس پر بیان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہاکہ آپ پرانی تاریخ بیان کررہے ہیں،سپریم کورٹ فیصلہ دیتی ہے تو یہاں ایسا بھی ہوا سیاستدانوں نے عمل نہیں کیا، ہر دور میں ایک سیاسی جماعت بینفیشری رہی ہے،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ اس سوال کے جواب …
Read More »میں نہ یوٹیوبر ہوں نہ ہی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ،سلمان اکرم راجہ کا جسٹس مسرت ہلالی سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس مسرت ہلالی اور کنول شوذب کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے درمیان مکالمہ ہوا ہے۔ دوران سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ کیا ووٹ ڈالنے کا اختیار10سال کی عمر میں مل جاتا ہے،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ووٹ کے حق کی عمر کاتعین قانون نے کررکھا …
Read More »خیبر پختونخوا کا بجٹ بروقت منظور نہ ہوا تو وفاق کونسا اختیار استعمال کر سکتا ہے؟
پشاور(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مشاورت کیے بغیر خیبر پختونخوا حکومت کو بجٹ منظوری سے روک رکھا ہے لیکن بجٹ شیڈول کے مطابق 24 جون کو بجٹ منظور کروانا ہے۔ عمران خان نے وزیراعلیٰ، مشیر خزانہ اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کو مشاورت کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے …
Read More »مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں، اپنی مٹی چھوڑنا بہت کرب ناک مجبوری ہے، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں، اپنی مٹی چھوڑنا بہت کرب ناک مجبوری ہے۔ پناہ گزیں افراد کے عالمی دن (ورلڈ رفیوجی ڈے) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کوئی شوق سے پناہ گزیں نہیں بنتا، زندگی بچانے کے لیے اپنا آنگن، اپنی …
Read More »گورنر ہاؤس کے دفتر کی بندش کا معاملہ، کامران ٹیسوری اور ترجمان کا موقف بھی سامنے آ گیا
کراچی(پاکستان امیج)گورنر ہاؤس سندھ کے دفتر کی بندش کے معاملے پر کامران ٹیسوری اور ترجمان گورنر ہاؤس کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کامران ٹیسوری کاکہنا ہے کہ گورنر ہاؤس ہمیشہ عوام کیلئے کھلا ہے،اویس قادر شاہ بطور سپیکر اور ذاتی حیثیت میں قابل احترام ہیں۔ ترجمان گورنر ہاؤس سندھ کاکہنا ہے کہ …
Read More »قائم مقام گورنر کی گورنر ہاؤس آمد، کامران ٹیسوری دفتر کی چابیاں بھی بیرون ملک ساتھ لے گئے
کراچی(پاکستان امیج)قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ کی گورنر ہاؤس آمد، کامران ٹیسوری دفتر کی چابیاں بھی بیرون ملک ساتھ لے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر سندھ اسمبلی اور قائم مقام گورنر اویس قادر شاہ کاکہناتھا کہ محرم میں امن و امان سے متعلق گورنر ہاؤس میں آج اہم اجلاس طلب کیاتھا،عملے بتایا کہ …
Read More »اٹک جیل میں قیدیوں پر تشدد کرنا ڈپٹی سپرٹینڈنٹ کو بہت مہنگا پڑ گیا
اٹک (پاکستان امیج) ڈسڑکٹ جیل اٹک میں انتظامی افسران کی نگرانی میں قیدیوں پر تشدد کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہباز کو عہدے سےہٹاتے ہوئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت پانچ افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ ڈسڑکٹ جیل اٹک میں انتظامی افسران کی موجودگی اور نگرانی میں جیل میں اسیران کو دوسرے قیدیوں سے بدترین طریقے …
Read More »خانیوال میں ٹرین حادثہ، 27 مسافر زخمی
خانیوال(پاکستان امیج)خانیوال ریلوے سٹیشن پر سگنل پول کی سیڑھی ٹکرانے سے 27 مسافر زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل’’سما ءنیوز‘‘ کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ زخمی مسافر عوامی ایکسپریس اپ،عوامی ایکسپریس ڈاؤن اور موسیٰ پاک ایکسپریس میں سوار تھے، زخمیوں میں خواتین، بزرگ اور نوجوان شامل ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے سیڑھی ٹریک پر دھکیل دی …
Read More »لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی اور حبس، بارش کب ہوگی؟
لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک، گرم اور حبس کے موسم نے لوگوں کے پسینے نکال دیے، درجہ حرارت میں کمی کے باوجود حبس نے گرمی کی شدت بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق گرمی اور حبس میں کمی لانے کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا، پی ڈی ایم اے نے آج سے 23 جون تک پنجاب بھر میں تیز …
Read More »
Pakistan Image