پاکستان

حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی ترقی کیلئے اہم اقدام کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی ترقی اور فروغ کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے بتایا کہ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق منصوبے کا مقصد اضافی بجلی کو منافع بخش بنانا، ہائی ٹیک ملازمتیں پیدا کرنا، اربوں ڈالر …

Read More »

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں: جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیس کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیس کی براہ راست سماعت …

Read More »

محکمہ موسمیات کی کل سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے کل سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا نیا سلسلہ 28 مئی سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، کل شام سے 31 مئی تک آندھی کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا امکان …

Read More »

سانحہ خضدار، معصوم اور بے گنا ہ بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور ( پاکستان امیج )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سانحہ خضدار میں زخمی 2 بچیوں کی شہادت پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیاہے- وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیاہے-وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ معصوم اور بے گنا ہ بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

Read More »

موٹر وے پولیس نے 2 کمسن گمشدہ بھائیوں کو والدین کے حوالے کردیا

لاہور(پاکستان امیج) لاہور موٹر وے پولیس نے روشن بھیٹ کےقریب 2 گمشدہ سگے بھائیوں کو والدین سے ملوادیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نےترجمان موٹر وے کے حوالے سے بتایا کہ صادق آباد کے علاقے روشن بھیٹ میں 6 اور 8 سالہ دو بھائی مدرسے سے بھاگ کر آئے تھے مگرگھرکا راستہ بھول کر قومی شاہراہ پر آگئے تھے اور …

Read More »

گوجرانوالہ کے شہری کو شیر کے بچے گھر پر رکھنا بہت مہنگا پڑ گیا

لاہور (پاکستان امیج )پنجاب وائلڈ لائف نے گجرانوالہ سے شہری کے قبضے سے غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو شیر برآمد کیے ہیں، ملزم کے خلاف وائلڈلائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے شیر ضبط کر لیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لقمان نامی شہری شیر کے گلے میں زنجیر ڈال کر اسے شہری …

Read More »

پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہونے والے 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز قرار

لاہو ر (پاکستان امیج) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل نے صونے میں ہونے والی حالیہ آندھی اور طوفان کے باعث ہونے والے 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز کو قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ بارشوں کی پیشگوئی ضرور …

Read More »

بلاول عوامی مینڈیٹ سے پاکستان کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے، صدر زرداری

لاہور (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوامی مینڈیٹ سے پاکستان کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں صدر آصف زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی قیادت میں پیپلز پارٹی اٹک کی تنظیم اور ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی۔ …

Read More »

چار بیٹے اپنے 90 سالہ والد کے لیے دلہن بیاہ لائے، دلہن کی عمر کتنی ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث شروع

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے شہر بشام میں چار بیٹے اپنے 90 سالہ والد کے لیے دلہن بیاہ لائے۔ یہ واقعہ نہ صرف علاقے میں زیرِ بحث رہا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی دلچسپی کا باعث بن گیا۔ آج نیوز کے مطابق نوے سالہ مولانا سیف اللہ کی شادی کی تقریب میں اہلِ علاقہ، رشتہ دار، نواسے، …

Read More »

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر لیکن بارش کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ بارشوں سے حوالے سے بھی پیش گوئی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم شام اور رات کے اوقات میں گلگت بلتستان، کشمیر، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، …

Read More »