اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سموں سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی توجیح بیان کرتے ہوئے پی ٹی اے نے کہا ہے کہ غیر فعال موبائل نمبرز سے منسلک بعض واٹس ایپ اکاؤنٹس فراڈ اور دیگر غیر …
Read More »پاکستان
‘انتخابات نہ ہونے تک میئر اور چیئرمین انتظام سنبھالیں گے’: سندھ کے بلدیاتی نظام میں اہم ترامیم کا مسودہ تیار
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے ’بلدیاتی ایکٹ 2013‘ میں جامع ترامیم کا مسودہ تیار کر لیا ہے، نئے ’سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026‘ کو آج دو بجے ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل ان مجوزہ ترامیم کا مسودہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں بھی پیش کیا جا چکا …
Read More »خاتون کو سپریم کورٹ سے 50 سال بعد ریلیف مل گیا، تاریخ کا انوکھا کیس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان کی زیتون بی بی کو وراثتی جائیداد کے مقدمے میں تقریباً نصف صدی بعد حتمی ریلیف دے دیا تاہم اس طویل قانونی جنگ نے نظامِ انصاف میں مقدمات کے غیر معمولی التوا اور عدالتی فیصلوں پر بروقت عملدرآمد کے حوالے سے اہم سوالات بھی اٹھا دیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے مخالف فریق …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاران اور واشک میں 6 اور 7 ستمبر کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، خاران میں دہشت گردوں کی سڑک بلاک کرکے …
Read More »ڈالر 278 روپے سے تجاوز! پاؤنڈ اور یورو کے ریٹس نے بھی اوپر، آج کے ریٹس جانیے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو سمیت اہم کرنسیوں کے نئے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ 9 ستمبر 2026 کو صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 278.05 روپے میں خریدا جبکہ 278.55 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ …
Read More »سونے اور چاندی کے ریٹس نے مچائی ہلچل! جانیے 9 ستمبر کی صبح کے فی تولہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بدھ 9 ستمبر 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 136روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے تاہم یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان صرافہ …
Read More »انٹر میڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایچ ایس ایس سی فرسٹ اینول امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ کے آڈیٹوریم میں تقریب کے دوران نتائج کا اعلان کیا جس کے مطابق امتحان میں مجموعی کامیابی کا تناسب 68.10 …
Read More »مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں استحکام
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں زرمبادلہ کی صورتحال میں بہتری کے واضح اشارے ملنے لگے ہیں، ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے اگست کے دوران بینکوں کو ڈالر کی فروخت میں 30 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے سے خلیجی ممالک کے تنازعات کے باعث ترسیلاتِ زر میں کمی کے سنگین خدشات کافی حد تک دم توڑ گئے …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لینے کو تیار
کراچی (پاکستان امیج)ملک کے مختلف علاقوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لینے کو تیار ہے ، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج رات بوندا باندی کی توقع ہے، جبکہ اسلام آباد میں گرمی اور خشکی برقرار رہنے کا …
Read More »وزارت خزانہ کا پنشنرز کے لیے نیا نظام جاری، نئے قواعد بھی متعارف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت خزانہ نے پنشنرز کو طویل کاغذی کارروائی سے نجات دلاتے ہوئے نئے قواعد جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت ادائیگی صرف ’ڈیجیٹل پنشن نظام‘ سے کی جائے گی۔ اب پنشن براہ راست بینک اکاؤنٹس میں منتقل ہوگی، جس کے لیے پرانا لائف سرٹیفکیٹ ختم کر کے ہر 6 ماہ بعد ’نادرا‘ سے ڈیجیٹل تصدیق لازمی قرار …
Read More »
Pakistan Image