اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، پی ٹی اے، کو ٹیلی کمیونیکیشن آلات سے متعلق کمپنیوں اور اداروں کے معائنے کے لیے نئے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ نئے ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹ اسٹینڈرڈز ریگولیشنز 2024 کے تحت پی ٹی اے کا مجاز افسر لائسنس یافتہ کمپنیوں، ٹیلی کام آلات بنانے والوں اور درآمد کنندگان کے دفاتر یا متعلقہ مقامات کا …
Read More »پاکستان
پیٹرول کے بعد آٹے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، شہری پریشان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں پیٹرول کی قیمتوں نے جہاں عوام کا جینا مشکل بنا دیا ہے وہیں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کیلئے کچن چلانا بھی دشوار ہوگیا ہے کیونکہ آٹا 130سے 135 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے ضلع ملتان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قیمت …
Read More »پاکستان اور ترکیہ کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ مؤقف برقرار رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور ترکیہ کے مابین فلسطین پر مشترکہ مؤقف برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا ہے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں وزراء نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ٹیلی فونک گفتگو …
Read More »کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب مسئلہ، بھارت حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، بھارت کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے بتایاکہ کشمیر اقوام متحدہ …
Read More »سپریم کورٹ کا بھارت سے ہجرت کر کے آنے والی بیوہ کے حق میں بڑا فیصلہ، ماتحت عدالتوں کے احکامات کالعدم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والی بیوہ کے حق میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا سال 2000 کا حکم اور ہائیکورٹ کا سال 2014 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی جانب سے تحریر کیے گئے اس فیصلے میں واضح کیا گیا ہے …
Read More »سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ، مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمت میں جاری کمی کا سلسلہ رک گیا آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار 936 روپے فی تولہ ہوگئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے پر گاڑیوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے، جبکہ حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہ، کسانوں، چھوٹے کاروبار اور ’اپنا گھر‘ سکیم کے لیے قرضوں کی فوری فراہمی کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں معاشی پہیہ تیز کرنے کے لیے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو کسانوں، چھوٹے کاروباروں اور ’اپنا گھر‘ پروگرام کے لیے آسان قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد میں ’ایکسیس ٹو فنانس پلان 28-2026‘ کے جائزہ اجلاس میں انہوں نے واضح کیا کہ حکومت ان بینکوں …
Read More »پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جبکہ معاملے کی سماعت کیلئے 3 رکنی لارجر بنچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔ لارجر بنچ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ساتھ جسٹس …
Read More »افغان میڈیکل طلبہ کو پاکستان چھوڑنےکی ہدایت، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی) نے افغان میڈیکل و ڈینٹل طلبہ سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں زیرتعلیم افغان طلبہ کو افغانستان واپس جانے کی ہدایت کردی۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے یکم ستمبر 2026 کو جاری مراسلے میں میڈیکل کالجز کو افغان طلبہ کی واپسی کیلئے انتظامی کارروائی مکمل کرنے …
Read More »
Pakistan Image