اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاک مصر دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور دونوں …
Read More »پاکستان
بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات کے سبب میری ٹائم سیکٹر میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کی بدولت کراچی پورٹ کی عالمی رینکنگ ایک سال میں 99 سے 69ویں پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بھی نمایاں بہتری سے بندرگاہ 74 …
Read More »کسی شہری کو ایف آئی آر اندراج میں بلاوجہ تاخیر یا مشکلات نہیں ہونی چاہییں، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی شہری کو ایف آئی آر اندراج میں بلاوجہ تاخیر یا مشکلات نہیں ہونی چاہییں۔ وفاقی دارالحکومت میں تھانوں کی حالت بہتر بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے تھانہ آبپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تعمیر نو کا …
Read More »جنگِ ستمبر کا 9 واں روز، پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی
راولپنڈی(پاکستان امیج)ستمبر 1965 کی جنگ کے 9 ویں روز پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر ناقابلِ فراموش شکست سے دوچار کیا۔ پاک فوج نے نارووال کے قریب جسر پُل کا دفاع کرتے ہوئے بھارتی فوجوں کو شدید نقصان پہنچایا جس میں لیفٹیننٹ کلیم محمود نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نو ش کیا۔ بھارتی انجینئرز کی ٹیم …
Read More »کراچی؛ کسٹمز کی کارروائی میں 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس برآمد
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت لیاری ایکسپریس وے پر کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ کار سے 212 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ فرید خان کے مطابق برآمد کی گئی چرس کی مالیت 40 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ حکام کو اطلاع ملی تھی کہ کوئٹہ سے آنے والی ایک کار کے ذریعے چرس کراچی …
Read More »ثاقب چدھڑ کے انٹرویو پر مومنہ اقبال برہم، ثبوتوں کو جعلی قرار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے اپنے اور اپنی بہن کے خلاف لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دے دیا۔ ثاقب چدھڑ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مومنہ اقبال نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کیا۔ اداکارہ …
Read More »روزانہ قیمتوں کا تجربہ مہنگا پڑ گیا، پیٹرول میں اب تک کتنا اضافہ؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات فوری طور پر صارفین تک منتقل کرنے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ بنیادوں پر مقرر کرنے کے فیصلے کے بعد پٹرول کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ 8 ستمبر کو پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر …
Read More »’ہیول ایچ 6 پی ایچ ای وی‘ گاڑی کی قیمت اور بکنگ کا باضابطہ اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)’جی ڈبلیو ایم پاکستان‘ نے ملکی آٹو مارکیٹ میں جدید ترین ’ہیول ایچ 6 پی ایچ ای وی‘ کی قیمت 10,849,000 روپے مقرر کرتے ہوئے اس کی اور ’جی ٹی‘ ماڈل کی باقاعدہ بکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ گاڑیوں کے شوقین افراد اب ملک بھر میں موجود مجاز ڈیلرشپس سے محض 2,000,000 روپے اور 2,500,000 روپے کے …
Read More »صارفین کیلئے بڑا سرپرائز ، کیا نے اپنی الیکٹرک گاڑیاں لاکھوں روپے سستی کردیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں الیکٹرک گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ، کِیا نے محدود مدت کے لیے اپنی تین الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد کِیا کی بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی رینج پہلے کے مقابلے میں زیادہ خریداروں کی توجہ حاصل کرسکتی ہے۔ قیمتوں …
Read More »سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی، بڑی وجہ سامنے آگئی
کراچی (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں منگل کے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور رواں ہفتے جاری ہونے والے امریکی افراطِ زر کے اہم اعدادوشمار سے قبل سرمایہ کاروں کی محتاط پوزیشننگ کو قرار دیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد …
Read More »
Pakistan Image