پاکستان

پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا

میکسکوـ(پاکستان امیج)میکسیکو دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کرنے والا ملک ہے تاہم پاکستان نے بھی اپنے ذائقہ دار آموں کی بدولت ٹاپ تھری میں جگہ بنالی ہے۔ آم، جسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، نہ صرف ذائقے اور خوشبو میں بے مثال ہے بلکہ اس کی عالمی اہمیت بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ دنیا بھر …

Read More »

ہنگو: آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 2 پولیس افسران زخمی

ہنگو(پاکستان امیج)ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ اس آپریشن کے …

Read More »

حکومتی دعووں کے باوجود چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو پر برقرار

لاہور (پاکستان امیج )حکومتی دعوؤں،درآمدات کی اجازت اور قیمتوں کے تعین کے باوجود چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک برقرار ہے، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں چینی کی اوسط …

Read More »

کراچی کو بادلوں نے ڈھانپ لیا؛ ، کل گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد پر آج بادلوں کا راج ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے کل اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا موسم زیادہ تر ابرآلود ہے، جس کے باعث بارش کے امکانات بڑھ رہے ہیں، تاہم اتوار کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ …

Read More »

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی …

Read More »

پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق جاری کیے گئے نوٹم کے مطابق بھارتی ایئر لائنز کے لیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی۔نوٹم کے …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت اور ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (پاکستان امیج )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مہینے کے دوران تین بار بڑھائیں گئیں ، یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا جب دعویٰ کیا جارہاہے کہ معیشت مستحکم ہو گئی ہے ، گزشتہ ایک مہینے کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 18.52 روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 272.15روپے ہو …

Read More »

کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، تین غیر ملکی زخمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)معروف پاکستانی کوہ پیما افتخار سدپارہ کے ٹو مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق جبکہ تین غیر ملکی کوہ پیما زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر عارف حسین کے مطابق افتخار سدپارہ کی موت برفانی تودے میں دبنے کے باعث ہوئی۔ عارف حسین کے مطابق افتخار سدپارہ تعلق سدپارہ گاؤں سے تھا، برفانی تودے …

Read More »

خیبر پختونخوا؛ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارگلی میں پیش آیا جہاں 25 سالہ آصف ولد مرسلین اور اس کی اہلیہ کو گولیاں مار کر قتل …

Read More »

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی جس میں جون کیلیے 65 پیسے بجلی فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا 30 جولائی کو …

Read More »