پاکستان

لاہور سے نارووال جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی

نارووال(پاکستان امیج)لاہور سے نارووال جانے والی 211اپ مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ٹرین کی بوگیوں کے شاک ٹوٹ گئے،جس پر ٹریک پر گاڑیوں کی آمدروفت معطل ہو گئی، ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا خطائی ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا۔

Read More »

پشاور، پنجاب: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

پشاور(پاکستان امیج)پشاور، پنجاب: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوگیا تھا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا جب کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ 11 بجے شروع ہوئی جو سہ پہر 4 بجے تک جاری …

Read More »

عدالت کا عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ، وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی کابینہ …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب میں گرمی اور حبس، بارش کی پیشگوئی سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم شروع ہونے سے گرمی اور حبس کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے چوتھے مون سون کے اسپیل کے لیے 20 سے 25 جولائی کے لیے …

Read More »

پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا،صدر مملکت کارائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پرخصوصی پیغام

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 ہرکولیس کی کارکردگی قابلِ تحسین …

Read More »

سینیٹ امیدواران کا معاملہ، پی ٹی آئی کے خرم ذیشان سمیت ناراض رہنماؤں کا دستبرداری سے انکار، کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے

پشاور (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض امیدواروں نے مقررہ وقت میں کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیےجن میں خرم ذیشان بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتےہوئےخرم ذیشان کا کہناتھا کہ اب ناموں کی بات …

Read More »

پنجاب میں رواں سال مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 135 ہوگئی

لاہور(پاکستان امیج)صوبہ پنجاب میں رواں سال مون سون بارشوں کے باعث اب تک 135 شہری جاں بحق اور 478 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی مون سون بارشوں کے باعث نقصانات بارے رپورٹ جاری کر دی، سیلابی ریلے میں بہنے یا پھنسے ہونے سے متعلق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے پہرود میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔ ذرائع کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے پہرود میں میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا گیا۔ کامیاب آپریشن میں اب تک فتنتہ الہندوستان …

Read More »

قتل کی دھمکیاں دی گئیں، ایک کرکٹر نے کہا آپ کی 2 بیٹیاں ہیں، آپ پر ترس آتا ہے،ریحام خان

لاہور(پاکستان امیج) ریحام خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں دی گئیں, کرکٹر نے بھی دھمکایا۔ ’’سماء ٹی وی ‘‘کے پروگرام ’’ دو ٹوک ود کرن ناز‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ میں نے بہت بار اپنے انٹرویوز میں یہ بتایا ہے، اب تو میں اس پر بات بھی نہیں کرتی کہ اب …

Read More »

وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وزیرداخلہ محسن نقوی افغان حکومت کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملیں گے۔

Read More »