پاکستان

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا

پشاور(پاکستان امیج)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے درخواست دائر کی گئی،درخواست رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ مخصوص نشستوں پر کے …

Read More »

جھنگ: رشتے سے انکار پر ملزم نے ماموں کی بیٹی کو زہر دے کر قتل کردیا

جھنگ (پاکستان امیج)جھنگ میں رشتے سے انکار پر ملزم نے زہردے کرماموں کی بیٹی کو قتل کردیا۔ 18 سال کی کنزہ فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق 18 سال کی کنزہ کو ملزم نے تھانہ سیٹلائٹ کی حدود سے بہانے سے اغوا کیا اور زیلی چیز کھلا کر مار ڈالا۔ ایڈیشنل ایس پی عابد …

Read More »

کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ(پاکستان امیج) کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی بس ٹھٹھہ کے قریب کھائی میں گر گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر …

Read More »

سندھ طاس معاہدہ معطلی؛ بھارتی اقدام نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سندھ طاس معاہدہ خطرے میں پڑ گیا، بھارت کی معطلی نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سندھ طاس معاہدے پر تنازع نے عالمی آبی معاہدوں پر بھی سوال اٹھا دیے۔ تنازع بالائی ممالک کے لیے انتباہ بن گیا، جس پر چین کی گہری نظر ہے۔ برطانوی لارڈز نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سندھ …

Read More »

لیجنڈز کرکٹ لیگ؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے سے انکار، شیری رحمان کا سخت ردعمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کی جانب سے لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر شدید ردعمل دیا ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ مودی کے نقشِ قدم پر چلتے بھارتی کرکٹرز نے کھیل کو نفرت کی نذر کر دیا۔ میدانِ جنگ میں شکست، سفارت کاری میں …

Read More »

کے پی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی، مخصوص نشستوں پر حلف برداری نہ ہوسکی، اجلاس ملتوی

پشاور(پاکستان امیج)صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا خیبر پختونخوا اسمبلی کا 2 گھنٹے سے زائد وقت کی تاخیر سے شروع ہوا تاہم اجلاس شروع ہوتے ہی ایوان میں کورم کی نشاندہی کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کی، اجلاس شروع ہوتے ہی حکومتی رکن شیر علی آفریدی نے …

Read More »

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھول دیے گئے، شہریوں کیلیے الرٹ جاری

  اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی، جس کے پیش نظر حکام نے اسپل ویز کھول دیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی شہریوں کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور تمام حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ راول …

Read More »

تھانہ بکا خیل پر حملہ ناکام، وزیرداخلہ کا خیبرپختونخوا پولیس کو خراجِ تحسین

اسلام آ باد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے تھانہ بکا خیل پر بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے انتہائی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ وزیر داخلہ …

Read More »

کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ، جنوبی پنجاب، کشمیر، شمال مشرقی، جنوبی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، تاہم جنوب مشرقی سندھ اور خضدار …

Read More »

مالی سال 2024-25: ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں 4.45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ …

Read More »