لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جہاں گزشتہ 2 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی، جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 123 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق 25 جون سے اب تک 462 افراد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ کئی علاقے …
Read More »پاکستان
اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس کے لیے پارٹی کے سربراہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز …
Read More »پی ٹی آئی کا کے پی کے میں سینیٹ انتخابات بلا مقابلہ کرانے کا فیصلہ، امیدواروں کے نام فائنل
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلا مقابلہ کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ۔ یہ فیصلہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جو 18 جولائی 2025 کو منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے نام فائنل کر دیے …
Read More »گول مٹول سا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور اداکار ہے؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں
کراچی(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر دو تصویریں گردش کر رہی ہیں، جنہوں نے مداحوں کی توجہ کھینچ لی ہے۔ ایک تصویر میں ایک معصوم سا بچہ شلوار شلوار قمیض پہنے شرارت سے مسکرا رہا ہے، گول مٹول چہرہ اور بھولپن سے بھری آنکھیں سب کو فوراً اپنی طرف مائل کر لیتی ہیں۔ دوسری تصویر میں وہی بچہ کچھ بڑا ہو چکا …
Read More »راولپنڈی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، کراچی میں بھی برسات کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال اور جہلم میں بارش متوقع ہے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پنجاب کے جن شہروں میں بارش …
Read More »پاکستان میں سونا مزید سستا، آج فی تولہ قیمت کتنی ہے؟
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کے روز بھی کمی کا رجحان برقرار رہا جو بین الاقوامی منڈی میں ہونے والی تبدیلیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 3لاکھ 55ہزار 100 …
Read More »پاکستان میں آج جمعہ 18 جولائی 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے تبادلہ ریٹس
کراچی(پاکستان امیج)غیر ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ نہ صرف عالمی معیشت بلکہ مقامی اقتصادی حالات پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔ یہ شرحیں درآمدی اشیاء کی قیمتوں، سرمایہ کاری کے فیصلوں اور مالی منصوبہ بندی پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں، جہاں معیشت درآمدات، ترسیلات زر اور غیر ملکی قرضوں پر بڑی حد تک انحصار …
Read More »رجب بٹ کے گھر پر دوبارہ فائرنگ کیوں کی گئی، یوٹیوبر کی حالت کیسی؟ اہم اور سنسنی خیز انکشافات
لاہور(پاکستان امیج)لاہور سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ایک مرتبہ پھر شدید خطرے، عدالتی کارروائیوں اور مذہبی حلقوں کی تنقید کی زد میں آ چکے ہیں۔ 17 جولائی کی شب ان کے گھر پر دوسری مرتبہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف ان کی ذاتی سلامتی پر سوالات اٹھائے بلکہ سوشل میڈیا، …
Read More »پاکستان بھر میں مون سون بارشیں اور سیلاب، 178 افراد جاں بحق، ہزاروں متاثر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان بھر میں حالیہ مون سون بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے ملک بھر میں انسانی جانوں، بنیادی ڈھانچے اور روزمرہ زندگی کو شدید نقصان پہنچا، 26 جون سے 17 جولائی کے دوران 178 افراد جاں بحق جبکہ 491 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان اموات اور زخمیوں میں سب سے زیادہ نقصان …
Read More »افغانستان کی سرحد سے خوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار
راولپنڈی (پاکستان امیج) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی پانچ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی، شام 6 …
Read More »
Pakistan Image