لاہور (پاکستان امیج)بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244 ارب روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آڈٹ حکام نے 8 کمپنیوں کی مالی بےضابطگیاں بے نقاب کردیں اور انکشاف کیا کہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے صارفین کی جیبوں سے اضافی پیسے نکلوانے والے کسی …
Read More »پاکستان
’سب کو پھانسی دی جائے، وزیراعلیٰ، آئی جی اور ایس ایچ او مستعفی ہوں‘، سینیٹ میں سانحہ ڈیگاری کی گونج
اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا معاملہ سینیٹ پہنچ گیا، جس پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین نے شدید مذمت اور واقعے کو بربریت قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر زرقا سہروردی نے بلوچستان میں ڈیگاری میں ایک مرداور عورت کے قتل کا …
Read More »حمیرا اصغر کی موت یا قتل؟ اسٹائلسٹ نے مزید تہلکہ خیز انکشافات کردیے
کراچی(پاکستان امیج)مرحوم اداکارہ حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے اداکارہ کی گمشدگی اور موت سے متعلق نئے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے فون پر 5 فروری 2025 کے بعد سرگرمیاں ریکارڈ کی گئیں۔ دانش مقصود کے مطابق …
Read More »بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلاب ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 جاں بحق
اسلام آباد(پاکستان امیج)بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے مقامات پر رکاوٹیں پیدا ہونے سے ٹریفک مکمل طور پر معطل ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق چلاس کے …
Read More »ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں، 221 اموات، 800 سے زائد مکانات تباہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 221 ہو گئی ہے جبکہ ملک …
Read More »خیبر پختون خوا میں انوکھی واردات؛ چور بجلی کی ٹرانسمیشن لائن لے اُڑے
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں چوری کی واردات میں چور بجلی کی ٹرانسمیشن لائن ہی لے اُڑے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں موٹروے ناردرن بائی پاس کے قریب بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی انوکھی چوری نے حکام کو حیران کر دیا، جہاں نامعلوم چور 11 ہزار Kv کی قیمتی بجلی کی لائن چرا کر لے گئے، جس کے باعث دوران …
Read More »بنوں میں پولیس چوکیوں پر خوارج کے حملے بروقت جوابی کارروائی سے ناکام
پشاور(پاکستان امیج)پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے خوارج کے چوکیوں پر حملے ناکام بنا دیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں میں چوکی مزانگہ اور چوکی شیخ لنڈک پر خوارج کےحملے پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیے گئے۔ آئی جی پولیس ذوالفقار حمید اور آر پی او بنوں سجاد خان نے پولیس اہلکاروں کو بروقت کارروائی پر …
Read More »سینیٹ الیکشن، حافظ کو نہ ڈھونڈیں، بیلٹ پر صرف عبدالکریم لکھا ہے: مریم اورنگزیب کی پارلیمنٹرینز کو یاددہانی
لاہور (پاکستان امیج ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن سے قبل پارلیمنٹرینز کو یاددہانی کروائی کہ بیلٹ پیپر پر عبدالکریم کے ساتھ حافظ نہیں لکھا، آپ حافظ کو نہ ڈھونڈتے رہیے گا ، عبدالکریم نام لکھاہے اس کے آگے 1 لکھنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر کی پارلیمنٹرینز کے ساتھ خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا …
Read More »پشاور ہائیکورٹ؛وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کیخلاف الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ،جواب طلب
پشاور(پاکستان امیج)پشاورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کیخلاف الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کے الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار …
Read More »مریم نواز سے ملک ظہیر اقبال کی ملاقات، بہاولپور میں چلڈرن ہسپتال کے قیام کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ نے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران ڈپٹی سپیکر نے پنجاب میں روڈز کی تعمیر …
Read More »
Pakistan Image