لاہور سے نارووال جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی

نارووال(پاکستان امیج)لاہور سے نارووال جانے والی 211اپ مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ٹرین کی بوگیوں کے شاک ٹوٹ گئے،جس پر ٹریک پر گاڑیوں کی آمدروفت معطل ہو گئی، ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا خطائی ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *