پاکستان

چیف جسٹس کا قانونی معاونت کی نئی اسکیم اور عدالتی اصلاحات کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)انصاف تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک نئی قانونی معاونت اسکیم کا اعلان کیا جس کے تحت کوئی بھی سائل بغیر وکیل کے نہیں رہے گا، مالی طور پر غیرمستحق افراد کو تمام عدالتی سطحوں پر مجسٹریٹ عدالتوں سے لیکر سپریم کورٹ تک …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔

کراچی(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے امن و امان، ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبوں پر پیش رفت جاری ہے۔ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنایا …

Read More »

کیا ایک اور حوا کی بیٹی غیرت کے نام پر قتل کردی جائے گی؟ نورالنساءنے حکام سے زندگی کی بھیک مانگ لی

نوشہرہ فیروز(پاکستان امیج)نوشہروفیروز کے تھانہ مٹھیانی کی رہائشی خاتون نورالنساء سیال نے اپنی پسند کی شادی کے بعد جان کو لاحق شدید خطرات کی دہائی دی ہے۔ نورالنساء نے پریس کلب نوشہروفیروز میں ایک پریس کانفرنس اور احتجاجی مظاہرے کے دوران بتایا کہ وہ اور ان کا شوہر خوف و دہشت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ پولیس عدالتی …

Read More »

جلدی کیجیے کہیں دیر نہ ہوجائے؛ ٹویاٹا کرولا گاڑیوں کی قیمتوں میں محدود مدت کیلئے لاکھوں روپے کی کمی

کراچی(پاکستان امیج)ٹویوٹا انڈس موٹرز نے اپنے صارفین کے لیے ایک خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ یکم اگست 2025 سے نافذ العمل ہوگا اور محدود مدت کے لیے مخصوص گاڑیوں پر دستیاب ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کرولا کراس …

Read More »

عوام کو سستی اشیائے خور و نوش فراہم کرنے والا ادارہ بند؛ شہباز حکومت وعدے سے مکر گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کا یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (USCP) جو 1971 سے عوام کو سستے داموں ضروری اشیاء فراہم کرتا رہا، نے تقریباً 55 سال کی خدمات کے بعد اپنے تمام آپریشنز مستقل طور پر بند کر دیے ہیں۔ یہ ادارہ ملک بھر میں اپنے اسٹورز کے ذریعے عام شہریوں کو اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں رعایتی نرخوں پر اشیاء خور …

Read More »

ماں کی جنسی ہوس نے دو معصوم بچوں کی جان لے لی! 3 سالہ بیٹے اور 6 سالہ بیٹی کے قتل میں ملوث ماں آشنا سمیت پکڑی گئی، سنسنی خیز انکشافات

سیالکوٹ (پاکستان امیج)سیالکوٹ کے مضافاتی گاؤں بھیکو چھور میں 28 جولائی 2025 کو پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ دو معصوم بچوں، چھ سالہ ام کلثوم اور تین سالہ وارث، کی بے دردی سے قتل کی گئی لاشیں گاؤں کے قبرستان کے قریب سے ملیں۔ تفتیش کے بعد انکشاف …

Read More »

خریداروں کیلئے خوشخبری! پاکستان میں سونا سستا، آج کی قیمت جانتے ہیں؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی صرافہ بازار میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جو عالمی مارکیٹ میں کمی کے رجحان کی عکاسی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار روپے …

Read More »

پاکستان میں چل کیا رہا ہے! لاہور میں قاری کو برہنہ کرکے بیوی کا گینگ ریپ، درندگی پر انسانیت لرز اُٹھی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تھانہ چوہنگ کی حدود میں مسجد کے ایک قاری کے ساتھ ایسا المیہ پیش آیا جو نہ صرف قانون و انصاف بلکہ معاشرے کے اجتماعی ضمیر کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ مسجد میں قرآن کی تعلیم دینے والے قاری نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ مورخہ 30 جولائی کو شب …

Read More »

جمعہ یکم اگست 2025: آج پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ

کراچی(پاکستان امیج)آج جمعہ یکم اگست 2025 کو پاکستان بھر میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو، اماراتی درہم اور دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا۔ پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مختلف کرنسیوں کے نرخ درج ذیل ہیں۔

Read More »

گیس کنکشن پر 2109 سے عائد پابندی کا خاتمہ؟ متعلقہ حکام کو سمری بھیج دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم ڈویژن نے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد کردہ پابندی ہٹانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے جس سے لاکھوں صارفین کو سہولت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق، ڈویژن نے اس حوالے سے ایک جامع سمری تیار کر کے متعلقہ حکام کو ارسال کر دی ہے جس میں نئے کنکشنز کی فراہمی کا منصوبہ شامل ہے۔ اس فیصلے کے …

Read More »