پاکستان

ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم ہو گئی ، افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع

اسلام آباد ( پاکستان امیج  ) ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم ہو گئی اور اب افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع کر دی گئی ہے ۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق افغان مہاجرین کے لیے ملک بدر ی کی اضافی مدت بھی ختم ہونے کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بے دخلی …

Read More »

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پاکستان امیج ) ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ ایران کے صدر کا طیارہ لاہور میں لینڈ ہوا۔ مسعود پزشکیان کا بطور صدر، پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ 2 روزہ سرکاری دورے پر ایرانی صدر کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور فسادیوں کا گرو ہ انقلاب نہیں لاسکے تو قاسم و سلمان کیا تیرمارلیں گے؟عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علیمہ خانم کو بھی اپنے بھائی کی طرح مسلسل جھوٹ بولنے کی عادت ہو چکی ہے۔ ان کے بیانات میں تضاد اور غیرسنجیدگی عیاں ہے۔کبھی علیمہ خان کہتی ہیں قاسم اور سلمان پاکستان آ رہے ہیں، کبھی کہتی ہیں نہیں آ رہے۔ کبھی دعویٰ کرتی ہیں کہ …

Read More »

مون سون چھٹے سپیل کا الرٹ جاری،5 اگست سے بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خدشہ

لاہور(پاکستان امیج )پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ 5 اگست سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ بارشوں کے باعث 5 اگست سے دریائے چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے …

Read More »

لکی مروت میں دھماکا، 5 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 13 زخمی

پشاور(پاکستان امیج)لکی مروت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق اور خاتون سمیت 13 بچے زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونےو الے افراد کو سٹی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں خون کے عطیات کی ضرورت ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر اداروں کی نفری جائے وقوع پر …

Read More »

جیل میں کوئی قیدی ہیپاٹائٹس سے متاثر نہیں ہے

راولپنڈی(پاکستان امییج)اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں کوئی قیدی ہیپاٹائٹس سے متاثر نہیں ہے۔ اپنے بیان میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ تمام قیدیوں کا ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا جاتا …

Read More »

یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔ ’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ جس میں وطن کے جاں نثار شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے قربانیوں کو سنہری الفاظ میں سراہا …

Read More »

پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر کی شمولیت؛ فیلڈ مارشل کا قومی یکجہتی اور سول-ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

راولپنڈی(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کور ہیڈکوارٹرز میں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تیاریوں کے اعلیٰ معیار پر اطمینان کا …

Read More »

پاکستان کو ریکوڈک منصوبے کیلیے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک سونے اور تانبے کے منصوبے کے لیے پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں اور کثیرالملکی ڈونرز کی جانب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش موصول ہوئی ہے، جو کہ منصوبے کی کل مالی ضروریات یعنی 3 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ …

Read More »