اسلام ٓباد(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک حالیہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے سیف علی خان اور کرینہ کپور اپنی شادی کے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بھارت میں موجود ان کے میڈیا کے زرائع کے مطابق یہ …
Read More »پاکستان
شہر قائد کے علاقے گلشن معمار میں سفاک ملزمان نے فائرنگ کر کے 8 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔
کراچی (پاکستان امیج) شہر قائد کے علاقے گلشن معمار میں سفاک ملزمان نے فائرنگ کر کے 8 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بچے کو 4 ملزمان نے ذاتی رنجش پر اغوا کرنےکی کوشش کی، بچےکےچیخنے چلانے پر ملزمان نے سر میں گولی مارکر قتل کردیا اور فرار ہو گئے ۔ مقتول بچے کے والد اللہ بچایا …
Read More »وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے ڈیجیٹل طریقے سے درآمدکی جانیوالے اشیاء یا خدمات پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے ڈیجیٹل طریقے سے درآمدکی جانیوالے اشیاء یا خدمات پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کر دیا اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی ہدایت پر اس حوالے سے ایف بی آر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یادرہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارٹی ڈیل بھی فائنل ہوچکی ہے جس کا اعلان …
Read More »اسلام آباد: اپوزیشن کی اے پی سی سے قبل ہوٹل نے بکنگ منسوخ کردی، دباؤ کے باوجود آج ہر صورت کانفرنس ہوگی، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد سے قبل غیر متوقع صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب اسلام آباد کے ایک معروف ہوٹل نے آخری لمحات میں کانفرنس کی بکنگ منسوخ کر دی۔ ذرائع کے مطابق ہوٹل انتظامیہ پر دباؤ ڈالا گیا، جس کے باعث بکنگ منسوخ کی گئی۔ اپوزیشن کے سینئر …
Read More »عارف علوی، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ 26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمے کی سماعت کے بعد پی ٹی آئی کے 41 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتار ی عدالت نے آج جاری کیے جب …
Read More »کراچی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا کیس حل، زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے علاقے ملیر کھوکھرا پار میں 16 سالہ پڑوسی لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملیر کھوکھراپار میں گھر کے باہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ بیس دن میں حل ہوگیا۔ سولہ سالہ اریبہ کے قتل میں …
Read More »وزیراعظم کا پاک امریکا تاریخی تجارتی معاہدے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدے کی تکمیل میں قائدانہ کردار ادا کیا۔ وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ معاہدہ گزشتہ رات واشنگٹن میں دونوں ممالک کے درمیان کامیابی سے طے …
Read More »حالیہ مون سون میں بارشوں کے دوران ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 288ہو گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے حالیہ مون سون میں بارشوں کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ حالیہ مون سون میں بارشوں کے دوران ملک میں 690افراد زخمی ہوئے،پنجاب میں 157لوگ جاں بحق اور549زخمی ہوئے،خیبرپختونخوا میں 64لوگ جاں …
Read More »پنجاب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کے وفد کی قیادت سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کی،وزیر قانون صہیب بھرتھ اور خواجہ سلمان رفیق حکومتی ٹیم میں شامل تھے جبکہ جماعت اسلامی کےلیاقت بلوچ، امیر العظیم اور ہدایت الرحمان نے مذاکرات کئے۔ حکومت سے مذاکرات …
Read More »اٹک؛برساتی نالے میں ڈوبنے والی 4خواتین کی لاشیں مل گئیں، بچے کی تلاش جاری
اٹک(پاکستان امیج)اٹک میں جھاری کس کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوبنے والی 4خواتین کی لاشیں مل گئیں جبکہ بچے کی تلاش جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق برساتی نالے میں گاڑی گرنے کا واقعہ آج صبح پیش آیا تھا،گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10افراد سوار تھے،جن میں سے 5افراد کو زندہ بچا لیا گیاتھاجبکہ …
Read More »
Pakistan Image