صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔

کراچی(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے امن و امان، ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبوں پر پیش رفت جاری ہے۔ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ بلوچستان حکومت عوامی فلاح و بہبود کو اپنی پالیسی کا مرکزی ستون بنا چکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *