پاکستان

بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے اب خواتین کو براہ راست ملیں گے، جانئے نیا طریق کار

اسلام آباد(پاکستان امیج)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا نیا پیمنٹ سسٹم 13 اگست سے شروع ہوگا۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) 13 اگست کو اپنے نئے براہ راست بینک اکاؤنٹس ادائیگی کے نظام “صحت اکاؤنٹس” کا پائلٹ مرحلہ شروع کرے گا۔ اس اقدام کے تحت ملک کے سات بڑے اضلاع میں فائدہ اٹھانے …

Read More »

اگلے تین دن موسم کیسا رہے گا؟ کراچی کے شہری کن حالات کیلئے تیار رہیں؟ موسمیات کی اہم پیش گوئی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں اگلے 3 دن کے دوران موسم کی کیا صورتحال ہوگی، شہری کن حالات کیلئے تیار رہیں، اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرکی پیش گوئی کے مطابق تین روز کے دوران کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ مطلع زیادہ تر مرطوب اور ابر آلود رہ سکتا …

Read More »

مقامی صرافہ بازار میں ایک تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانیے تازہ ترین قیمتیں

کراچی (پاکستان امیج)مقامی صرافہ بازار میں آج بروز منگل 5 اگست 2025 کو ایک تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے، یہ نرخ سہہ پہر تین بجے تک نافذ العمل رہے گے اس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے …

Read More »

کیا آپ کے پیسوں کی قدر خطرے میں ہے؟ جانیے ڈالر، ریال، درہم و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)زر مبادلہ کی شرح عالمی اور مقامی معیشتوں کو گہرائی سے متاثر کرتی ہیں۔ یہ نہ صرف درآمد شدہ اشیا کی قیمتوں کو متاثر کرتی ہیں بلکہ سرمایہ کاری کے فیصلوں اور مالیاتی منصوبہ بندی پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک میں، جہاں معاشی استحکام اہم ہے، زر مبادلہ کی شرحیں مہنگائی، زندگی کے اخراجات …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج، گرفتاریاں شروع، پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بھی گرفتار

لاہور (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے دعویٰ کیاہے کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے آج 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاج ریکارڈ کروایا جارہاہے جس دوران پولیس نے بھی کارروائی کا آغاز کر رکھاہے اور بلوچستان …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف گنڈاپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کے خلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے اور مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ …

Read More »

قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیر امور کشمیر امیر مقام نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔ قرارداد کے مطابق یہ ایوان بھارتی اقدامات کو جنیوا کنونشن …

Read More »

پاک بحریہ کے سربراہ کو ترکیہ میں اعلیٰ عسکری اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ میں اعلیٰ عسکری اعزاز ’’لیجن آف میرٹ آف دی ترک آرمڈ فورسز‘‘ سے نوازا گیا۔ ترک نیول فورسز کے ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ترک نیول فورسز کے کمانڈر سے اہم ملاقات …

Read More »

معرکہ حق میں فتح سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے، نائب وزیراعظم اور وزیر اطلاعات کا ریلی سے خطاب

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں فتح سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت میں یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ 5 اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ بھارت نے …

Read More »

پاکستان کا یوکرین جنگ میں مداخلت کے الزامات پر سخت ردعمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے یوکرین میں جاری تنازع میں پاکستانی شہریوں کی مبینہ شرکت سے متعلق الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت اور ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان ان الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ اس حوالے …

Read More »