پاکستان

مقامی صرافہ بازار میں آج 4 اگست کو ایک تولہ سونے کے ریٹس جانیے

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج پیر 4 اگست 2025 کو ایک تولہ 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔موجودہ قیمتیں آج سہہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہیں گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی …

Read More »

موسم نے نیا رنگ دکھانا شروع کر دیا؛ محکمہ موسمیات نے خطرے کا الارم بجا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم نے نیا رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ رات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش نے موسم کو سہانا اور خوشگوار بنا دیا جبکہ کراچی میں بھی رات کے وقت کہیں ہلکی پھوار تو کہیں بوندا باندی نے شہریوں کو گرمی سے کچھ راحت …

Read More »

پی ایس ایکس کا شاندار آغاز؛ اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس نے ایک بار پھر سرمایہ کاروں کے دل جیت لیے ہیں کیونکہ اس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو کر تاریخ رقم کی ہے۔آج کاروباری ہفتے کا آغاز جوش و خروش کے ساتھ ہوا جب مارکیٹ کھلتے ہی چند منٹوں میں 100 انڈیکس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نیا ریکارڈ …

Read More »

فاریکس مارکیٹ میں کیا ہورہا ہے؟ ڈالر، درھم اور ریال کی تازہ قیمتیں جانیے

کراچی(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی منظرنامے کے بدلتے تیوروں کے ساتھ پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں بھی ہلچل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور خلیجی کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ نے سرمایہ کاروں اور مسافروں دونوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ آج 4 اگست 2025 کو امریکی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید 284.90 روپے اور …

Read More »

)تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال تو دے دی گئی

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال تو دے دی گئی، تاہم پارٹی قیادت اب تک اس حوالے سے واضح حکمت عملی مرتب کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے پنجاب بھر کے تمام حلقوں میں احتجاج کرنے کی ہدایت تو جاری کر دی ہے، لیکن …

Read More »

وزیرِ اعظم کا گلگت بلتستان کا دورہ، گورنر کی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے بریفنگ

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے جہاں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ان سے ملاقات کرکے انہیں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال اور نقصانات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر گلگت بلتستان نے وزیرِ اعظم کو گلگت میں جاری …

Read More »

حریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو احتجاجی تحریک کے سلسلے میں لاہور میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو احتجاجی تحریک کے سلسلے میں لاہور میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ پولیس نے تحریک شروع ہونے سے قبل ہی پی ٹی آئی کی قیادت اور اہم رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارنے اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ شاہدرہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اکمل …

Read More »

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے، جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 75 پیسے کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے قیمتوں میں کمی کی باقاعدہ درخواست دائر کی ہے، جس …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، عالمی سطح پر شان دار خراج تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پاک امریکی تعلقات کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ دی اکانومسٹ میں …

Read More »

گوادر کے ساحلوں سے گلگت بلتستان کے پہاڑوں تک پولیس کا ہر افسر قوم کا فخر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر کے ساحلوں سے گلگت بلتستان کے پہاڑوں تک پولیس کا ہر افسر قوم کا فخر ہے۔ یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دن ہم اپنی پولیس کے بہادر افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو ملک …

Read More »