پاکستان

مسلسل کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ,سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

کراچی(پاکستان امیج)انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے بڑھ کر 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 282 …

Read More »

سوات میں گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(پاکستان امیج)سوات میں گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کاکہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7جبکہ گہرائی 61کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا …

Read More »

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مارگلہ کی پہاڑیوں سے آنے والے پانی سے نالوں میں طغیانی آنے سے کئی علاقے زیر آب آ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مارگلہ کی پہاڑیوں سے آنے والے پانی سے نالوں میں طغیانی آنے سے کئی علاقے زیر آب آ گئے۔ طغیانی کے باعث بھارہ کہو، چک شہزاد اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا، نیو چھٹہ بختاور میں بارش کے بعد گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش …

Read More »

کرک میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا ضلع کرک میں تھانہ گرگری کی حدود میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے نے ایف سی اہلکاروں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرک کےعلاقے امان کوٹ توے میں تھانہ گرگری کی حدود میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایف سی اہلکاروں …

Read More »

پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)معرکہ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی باز گشت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دو ٹوک ردعمل دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں …

Read More »

آدھے سے زیادہ بیوروکریٹس پرتگال میں پراپرٹی لے چکے، وزیر دفاع کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیوروکریسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آدھے سے زیادہ بیورو کریٹ پرتگال میں پراپرٹی لینے کے بعد اب شہریت لینے کی تیاری کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ بیورو کریسی میں شامل آدھے سے زیادہ لوگوں نے پرتگال میں نہ …

Read More »

پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کو انخلا کیلیے حتمی ڈیڈ لائن دیدی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کے لیے یکم ستمبر تک کی حتمی ڈیڈ لائن دے دی۔ حکومتی فیصلے کے تحت اب صرف 26 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افراد اور کارڈ ہولڈر …

Read More »

خیبر پختونخوا میں 6ارب روپے کے گندم اسکینڈل کا بھانڈا پھوٹ گیا، آڈٹ رپورٹ نے ہوش اُڑا دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹ میں خیبر پختونخوا میں 6اعشاریہ 13 ارب روپے مالیت کے گندم درآمدی اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس نے نہ صرف صوبائی حکومت کی گورننس پر سوالات اٹھا دیے بلکہ قومی خزانے کو بھی بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ اسکینڈل ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب …

Read More »

اب کوئی بھی محروم نہیں رہے گا، عوام کو قسطوں میں اسمارٹ فون فراہم کرنے کیلئے نئی پالیسی پر غور شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈیجیٹل ڈیوائسز تک ہر شہری کی رسائی آسان بنانے کیلئے وفاقی حکومت نے آسان اقساط میں اسمارٹ فونز کی فراہمی کے لیے ایک نئی پالیسی تیار کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی علم تک رسائی …

Read More »

کراچی میں جرمن قونصل خانے نے ویزا سروس دوبارہ شروع کردی، جانئے مکمل شیڈول

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں جرمن قونصل خانے نے اپنی ویزا سروس دوبارہ شروع کردی ہے۔ شہرقائد میں جرمن قونصل خانے کچھ عرصے کے تعطل کے بعد ایک بار پھر پاکستانی عوام کے لیے اپنی ویزا سروس کا دوبارہ آغاز کردیا ہے، اب جرمنی کا ویزا لگوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے کراچی قونصل خانے میں ویزا سروس معمول کے مطابق …

Read More »