پاکستان

جانتے ہیں آج بروز اتوار فی تولہ سونا کا بھاؤ کیا ہے ؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اور بین الاقوامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، آج بروز اتوار 10 اگست کو مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 3لاکھ 62ہزار 400روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ قیمتیں کل سہہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہیں گی جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر …

Read More »

آپ کا جانشین صوبے کی قید سے آزادہوگیا؛ نادرا سرٹیفکیٹ کہیں سے بھی حاصل کریں

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وراثتی معاملات کو سہل بناتے ہوئے شہریوں کے لیے جانشینی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا عمل نہایت آسان کر دیا ہے۔ اب قانونی ورثا کو وراثتی جائیداد کی صوبائی حدود کی پابندیوں سے نجات مل گئی ہے۔ نادرا کے تازہ اعلان کے مطابق اب ملک بھر کے کسی بھی صوبے پنجاب، سندھ، …

Read More »

پانی کی سطح بلند ہونے پر تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) پانی کی سطح بلند ہونے پر تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کے مطابق سپل ویز کھلنے کے باعث پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزار کیوسک تک متوقع ہے جب کہ متعلقہ حکام نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ …

Read More »

وزیر دفاع خواجہ آصف ایک بار پھر بھارتی ایئر چیف کے بیان پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف ایک بار پھر بھارتی ایئر چیف کے بیان پر کھل کر بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان خواجہ آصف نے کہاکہ 3ماہ کے بعد بھارتی ائیر چیف خواب خرگوش سے جاگ اٹھے خیال آیا کہ انہوں نے 3ماہ کے بعد بھارتی ائیر چیف خواب خرگوش سے جاگ اٹھے خیال …

Read More »

مظفرآباد: باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد(پاکستان امیج) مظفرآباد کے تھانہ ڈنہ کی حدود میں گزشتہ رات باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، جبکہ حادثے میں 9 افراد زخمی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ضلع باغ کے علاقہ چمنکوٹ سے مظفرآباد کے علاقہ ڈنہ جانے والی باراتیوں کی ایک …

Read More »

کراچی، ڈمپر نے بھائی اور بہن کو کچل دیا، والد شدید زخمی، مشتعل ہجوم کے ہاتھوں 7 ڈمپر نذرآتش

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں لکی ون شاپنگ مال کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل پر سوار افراد کو کچل دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دونوں بہن بھائی اسپتال منتقل کیے گئے مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، جبکہ ڈمپر کی ٹکر سے والد زخمی ہوا۔ جاں بحق …

Read More »

کراچی؛ واٹر ٹینکر سے حادثے کے بعد ڈمپرز ایسوسی ایشن نے سپر ہائی وے بند کر دی

کراچی(پاکستان امیج)فیڈرل بی ایریا کے علاقے میں گزشتہ رات واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بھائی اور بہن کی ہلاکت اور ان کے والد کے زخمی ہونے کے بعد مشتعل افراد نے 7 ڈمپرز کو نذرِ آتش کر دیا، جس پر ڈمپر ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت محسود کا شدید احتجاج سامنے آیا۔ رہنما کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی …

Read More »

بیوروکریسی میں جو بھی بدعنوانی میں ملوث ہوگا، اس کے خلاف کارروائی ہوگی، جاوید لطیف

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کمپرومائز نہیں کریں گی اور بیوروکریسی میں جوبھی بدعنوانی میں ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہو گی جبکہ چینی بحران میں اپنی حکومت کو قصوروارقرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرا م سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

کراچی، قاتل ڈمپر نے ماہ نور کو شادی سے پہلے ہی موت کا کفن پہنا دیا

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے علاقے راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والے گزشتہ رات دل خراش ٹریفک حادثے نے ایک خوشیوں بھرا گھر اجاڑ دیا، جب ہیوی ٹریفک نے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو کچل ڈالا۔ اس حادثے میں 22 سالہ ماہ نور اور اس کا 14 سالہ بھائی احمد رضا جاں بحق ہو گئے تھے، جبکہ ان …

Read More »

وزیر خارجہ کی زیرصدارت اجلاس؛ پاکستانی مشنز میں ویزا اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستانی مشنز میں ویزا اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں 2024ء کے دوران پاکستان کے غیر ملکی مشنز میں ویزا عمل سے متعلق متعارف کروائی گئی اصلاحات کا جائزہ لیا …

Read More »