پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہر دن نئی بلند ترین سطح ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا، 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کے ہر دن نئی بلند ترین سطح بنائی۔ 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4347 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 382 پر بند ہوا جبکہ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 5372 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فصل میں گھسنے پر بھینس کی ٹانگیں توڑ دی گئیں، تین ملزمان گرفتار انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ 46 ہزار 813 رہی جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 41 ہزار 440 رہی۔ کاروباری ہفتے کے دوران بازار میں 3.26 ارب شیئرز کے سودے 233.9 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 435 ارب روپے بڑھ کر 17342 ارب روپے ہو گئی۔

کراچی ( پاکستان امیج ) ہر دن نئی بلند ترین سطح ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا، 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کے ہر دن نئی بلند ترین سطح بنائی۔

100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4347 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 382 پر بند ہوا جبکہ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 5372 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فصل میں گھسنے پر بھینس کی ٹانگیں توڑ دی گئیں، تین ملزمان گرفتار
انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ 46 ہزار 813 رہی جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 41 ہزار 440 رہی۔

کاروباری ہفتے کے دوران بازار میں 3.26 ارب شیئرز کے سودے 233.9 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 435 ارب روپے بڑھ کر 17342 ارب روپے ہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *