پاکستان

خوشاب میں غیرت کے نام پر ایک اور جوڑا قتل

خوشاب (پاکستان امیج )خوشاب میں پسند کی شادی پر لڑکی کے گھر والوں نے تیز دھار آلے سےمیاں بیوی کا گلہ اور کان کاٹ دیئے۔ پولیس کےمطابق پسند کی شادی کرنے والے عبدالخالق کا تعلق راجن پور سے ہے،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لاہور اسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ ملزمان واردات کےبعد فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا لڑکی …

Read More »

’’ٹرمپ آپ کا ابا ہوگا‘‘پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل ڈاکٹر فضہ خان کا پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل ’’ٹرمپ کو ابا‘‘کہنے پر ڈاکٹر فضہ خان کا پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’’درپردہ ‘‘میں شرکت کی ۔ ثنااللہ مستی خیل نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کون ہے؟ہم ٹرمپ کو …

Read More »

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 7 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 7 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں چہلم امام حسینؓ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، وال چاکنگ، اشتعال انگیز تقریروں پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن …

Read More »

یوم آزادی قومی جشن منانے کا موقع ہے، رانا ثنا کی پی ٹی آئی سے احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی سے احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم آزادی قوم کے لیے جشن منانے کا موقع ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف یوم آزادی کے موقع پر اپنے ملک گیر احتجاج کی …

Read More »

گلگت: دنیور نالے میں تودے گرنے سے 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

گلگت(پاکستان امیج)دنیور نالے میں تودے گرنے کے باعث 8 مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی مرمت اور بحالی میں مصروف تھے کہ …

Read More »

اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں، حکومت قومی دھارے میں ان کی شمولیت کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقوام عالم کے ساتھ کھڑا ہے، اور ان کی مذہبی آزادی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود حکومت کے ترجیحی فرائض میں شامل ہے، …

Read More »

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے انتخابات کرانے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم نئے بلدیاتی انتخابات دیگر صوبوں سے مشروط کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب بلدیاتی نمائندوں کی تنظیم لوکل کونسل ایسوسی ایشن نے بھی مقررہ وقت میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کی صورت میں عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقے سے طالبعلم اکرام اللہ کاکڑ کی ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اکرام اللہ کاکڑ کا خاندان سیلاب سے شدید متاثر تھا ،2022 میں دورہ قلعہ سیف اللہ کے دوران اکرام اللہ سے امدادی خیمے میں ملاقات ہوئی تھی، ملاقات میں اکرام اللہ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور ان کے تعلیمی اخراجات براداشت کرنے …

Read More »

کراچی ڈمپر حادثہ: ’ہم بچی کا جہیز جمع کر رہے تھے، اور آج اس کے کفن کا بندوبست کر رہے ہیں‘

کراچی (پاکستان امیج)روشنیوں کے شہر کراچی میں یکے بعد دیگرے ایسی راتیں گزر رہی ہیں جہاں خوشیوں کے خواب ملبے اور خون میں بدلے جا رہے ہیں۔ گزشتہ رات راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والا خوفناک حادثہ نہ صرف ایک خاندان کے لیے قیامت بن کر آیا بلکہ شہر کے ہر حساس دل کو زخمی کر گیا۔ ایک تیز …

Read More »

سرکاری ادارے کے سی ای او کا 32 ماہ میں 35 کروڑ 50 لاکھ کے فوائد لینے کا انکشاف

اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی اخراجات پر مالی عیاشی کی ایک نمایاں مثال میں ایک سرکاری ملکیتی کاروباری ادارےکے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نے بورڈ کی منظوری سے 32 ماہ کے دوران 35 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کے فوائد حاصل کیے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت نے اقتصادی وزارت سے منسلک ایک سرکاری ملکیت …

Read More »