لوئر دیر(پاکستان امیج)باجوڑ میں قبائلی عمائدین اور فتنۃ الخوارج کا جرگہ ناکام ہوگیا، جب کہ قیام امن کے لیے فوجی آپریشن جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باجوڑ میں فتنۃ الخوارج اور قبائل عمائدین کے درمیان مصالحت کے لیے بلایا گیا جرگہ ناکام ہو گیا جب کہ علاقے میں مکمل کرفیو بھی نافذ ہے اور تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز …
Read More »پاکستان
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4روز میں بھارتی حمایت یافتہ 50 خوارج ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 4 روز میں بھارت کے حمایت یافتہ 50 خوارج ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ میں 7 سے 9 اگست کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں میں 47 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ …
Read More »عامر لیاقت کی غیر اخلاقی تصاویر وائرل کرنے کے مقدمے میں یاسر شامی کی بریت کی اپیل منظور
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کی غیر اخلاقی تصاویر / ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر یاسر شامی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کے خلاف اپیل منظور کرلی۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کراچی کی عدالت میں …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کا شوکت خانم سے معائنہ کرانے کی درخواست دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا شوکت خانم ہسپتال سے طبی معائنہ کرانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے درخواست وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی ہے، جس میں محکمہ داخلہ پنجاب کو فریق بنایا …
Read More »زرتاج گل سزا یافتہ ہیں، پہلے سرنڈر کریں، پھر اپیلیں سنیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی 9 مئی کے مقدمات میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر بطور اعتراض سماعت کے دوران چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے درخواست گزار کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی …
Read More »عمران خان کے گھر کی نیلامی کی زیر گردش خبریں بے بنیاد ہیں، ذرائع نیب
اسلام آباد(پاکستان امیج)ذرائع کا دعوی ہے 190 ملین پاونڈ کیس میں بحریہ ٹاون کی جائیدادوں کی نیلامی کی جا رہی ہے،عمران خان کی جائیدادوں کی نیلامی نہیں کی جا رہی، عمران خان 190ملین پاونڈ کیس میں سرنڈر کر چکے اور ان کی جائیدادوں کی نیلامی کے کوئی احکامات موجود نہیں، نیلامی کے احکامات اشتہاری ملزمان کی حد تک ہیں ، …
Read More »پاکستان میں گدھوں کی گنتی مکمل، پنجاب تمام صوبوں پر بازی لے گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں گدھوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے، جس کے نتائج میں پنجاب تمام صوبوں پر بازی لے گیا۔ حکومت کی تازہ زراعت شماری رپورٹ میں پاکستان کے مختلف صوبوں میں گدھوں کی تعداد کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق پنجاب اس فہرست میں سب سے آگے ہے جب کہ بلوچستان …
Read More »پی ٹی آئی کے کارکنوں پر 14 اگست کو دھرنے کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر 14اگست کو دھرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف یہ مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کیا گیا، جس میں امن عامہ ایکٹ سمیت 8دفعات شامل کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کو شہزاد …
Read More »کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونا کتنے کا ملے گا؟
کراچی(پاکستان امیج)ہفتہ وار تعطیل کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز میں ایک تولہ سونا 3لاکھ 62ہزار 400روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ قیمتیں آج سہہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہیں گی جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن سونے کی نئی قدر جاری کرے گا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر بین الاقوامی بلین …
Read More »تعطیلات کے دوران سکول کھولنے پر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی نے تعطیلات کے دوران سکول کھولنے پر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق گرمی کی تعطیلات کے دوران سکولز کھلنے پر ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی نے لاہور کے13 سکولز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ خفیہ ٹیموں کےچھاپوں کے دوران سکولز کھلے پائے گئے۔ نوٹس میں …
Read More »
Pakistan Image