پاکستان

باجوڑ: سالارزئی کی لرآمدک قوم کے گرینڈ جرگے کا دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کا اعلان

باجوڑ(پاکستان امیج)باجوڑ میں دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں، جب کہ سالارزئی کی لرآمدک قوم کے گرینڈ جرگے نے دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ باجوڑ کی تحصیل ماموند اور لوئی ماموند میں دہشتگرد موجود ہیں، ماموند اور لوئی ماموند …

Read More »

کیا عوام کا سرمایہ واقعی ڈوب گیا! بحریہ ٹاؤن کی نیلامی کے بعد ہزاروں رہائشیوں کا مستقبل کیا ؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)بحریہ ٹاؤن کے خلاف جاری قانونی کارروائی کے باوجود قومی احتساب بیورو (نیب) نے یقین دہانی کرائی ہے کہ رہائشیوں کی جائیدادیں اور سرمایہ محفوظ ہیں۔ پیر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں نیب نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا جن میں کہا گیا تھا کہ رہائشی اپنی جائیدادیں …

Read More »

پی ٹی آئی دور سے موازنہ، موجودہ حکومت کی کارکردگی سے عوام کتنے مطمئن؟ سروے کے حیران کن نتائج

اسلام آباد(پاکستان امیج)گیلپ پاکستان نے تاجروں کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں کاروباری برادری کے حکومتی معاشی پالیسیز پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور کارکردگی کی تعریف کی۔ 46 فیصد نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو تحریک انصاف کی حکومت سے بہتر قرار دیا البتہ 34 فیصد نے کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ …

Read More »

ٹیکس چور تاجروں کی شامت آ گئی؛ ایف بی آر کا بڑا ایکشن پلان تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نظام میں شفافیت اور بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملک کے 42 بڑے صنعتی شعبوں میں فیلڈ آڈٹ کے لیے 102 ماہرین کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا مقصدان شعبوں کے مالی معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لینا اور ٹیکس امور میں …

Read More »

جانیے منگل 12 اگست کو ایک تولہ سونے کی قیمتیں کیا ہیں؟

کلراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں اج 12 اگست 2025 کو ایک تولہ سونا لاکھ 58 ہزار 800 پر ٹریڈ کر رہا ہے، یہ نرخ سہہ پہر 3 بجے تک کار امد رہیں گے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن سونے کی نئی قیمتیں جاری کرے گی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر 11 …

Read More »

ہم پاکستان ہیں؛ سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے جشنِ آزادی کی تیاریاں جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان بھر میں یومِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ہر گلی، ہر بازار اور ہر گھر سبز ہلالی پرچم، رنگ برنگی جھنڈیوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا ہوا ہے۔ شہریوں نے اپنی گاڑیوں، گھروں اور دفاتر کو قومی جذبے سے سجایا ہے جبکہ بازاروں میں قومی پرچم، بیجز اور سبز و سفید رنگ کی …

Read More »

فاریکس مارکیٹ میں ڈالر، درہم اور ریال کی اونچائی اڑان؛ جانیے آج کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)آج بروز منگل 12 اگست 2025 کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو، متحدہ عرب امارات درہم اور دیگر کرنسیوں کے تازہ ترین اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک ایکسچینج ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں کرنسیوں کی قدر میں ہلکی پھلکی تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں جو کہ پاکستانی معیشت کے …

Read More »

لاہور:9 مئی مقدمات میں بڑی پیشرفت، پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سزا یافتہ مجرموں کے جیل وارنٹ جاری کر دیے، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال قید اور 6 لاکھ روپے …

Read More »

پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت نے بھارت کی تشویش میں اضافہ کردیا، فنانشل ٹائمز

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں غیر متوقع بہتری آئی ہے، جس نے بھارت کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت اور پاکستان کے درمیان حالیہ سفارتی رابطوں کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے 9 مئی کے 2 کیسز میں شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیا، عدالت نے سپریٹنڈنٹ جیل کو ملزم کی رہائی کا مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا …

Read More »