اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر الرٹ جاری کرتے ہوئے چار جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ گلگت بلتستان کی ڈرگ، واٹر اینڈ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق مسرون ٹیبلٹ (بیچ نمبر 48022)، کوٹفول او ڈی ٹیبلٹس …
Read More »پاکستان
پاکستان میں کاروں کی خریداری میں حیرت انگیز اضافہ، کونسی کمپنی کہاں کھڑی ہے؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 میں ملک میں کاروں کی فروخت 11,034 یونٹس رہی، جو سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافے کی عکاس ہے، تاہم ماہانہ بنیاد پر 49 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے منگل کو اپنی رپورٹ میں یہ اعداد و شمار …
Read More »جشن آزادی کا تحفہ! پاکستان میں سونا سستا ہوگیا، آج فی تولہ قیمت کتنی؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی جو عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے رجحان کے مطابق ہے۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 300 …
Read More »عمران خان کیخلاف 9 مئی کے کیس کی سماعت! چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں منگل کے روز چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آٹھ مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے لاہور ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں دیے گئے کچھ تمی مشاہدات پر سوال اٹھایا۔ یہ مقدمات 9 مئی …
Read More »ٹریفک حادثات کی بڑھتی وجوہات میں خطرناک کرتب بھی شامل، نوجوان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی
کراچی(پاکستان امیج) ٹریفک حادثات کی بڑھتی وجوہات میں خطرناک کرتب بھی شامل، نوجوان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ کراچی میں ٹریفک حادثات کے اسباب پر جاری بحث اس وقت شدت اختیار کر گئی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کلفٹن کے قریبی علاقے کا ایک نوجوان کنٹینر بردار ٹرک کے نیچے …
Read More »باجوڑ ؛ کرفیو میں نرمی کے بعد بازار کھل گئے، شہری مسلح گشت اور خود پہرہ دینے لگے
لوئر دیر(پاکستان امیج)باجوڑ میں کرفیو می نرمی کردی گئی جب کہ شہری مسلح گشت کرتے ہوئے خود اپنے علاقوں میں پہرہ دینے لگے۔ ضلعی انتظامیہ نے کرفیو میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے آج سے خار منڈا روڈ، خار ناواگی روڈ، خار صادق آباد، عنایت کلی روڈ کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان سڑکوں کے ساتھ ساتھ متصل …
Read More »یوم آزادی؛ معرکہ حق میں تاریخی فتح کی مناسبت سے خصوصی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج)معرکہ حق میں تاریخی فتح اور یوم آزادی کی مناسبت سے آج اسلام آباد خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک بھر میں یوم آزادی، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریبات کا شاندار آغاز کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی تقریب آج رات 8 بجے جناح اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد …
Read More »امریکاکا بی ایل اےکو دہشتگرد تنظیم قراردینا فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا مظہر ہے: سکیورٹی ذرائع
اسلام آباد(پاکستان امیج)آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکا سے پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی سے بھارت کادہشتگردانہ چہرہ عالمی سطح پربے نقاب ہوا، امریکاکا بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیمیں قراردینا فیلڈ مارشل کی کاوشوں کامظہر ہے۔ سکیورٹی …
Read More »13 اگست کو چھٹی کا اعلان، یوم آزادی کے موقع پر 4 تعطیلات متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں 14 اگست کے یوم آزادی کے سلسلے میں 13 اگست کو بھی مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ضروری انتظامی اور ایمرجنسی اداروں کے علاوہ اسلام آباد کے تمام سرکاری اور نجی ادارے دونوں دن بند رہیں گے، جس سے شہری دو دن …
Read More »باجوڑ: تحصیل لوئی ماموند میں ’آپریشن سربکف‘ دوبارہ شروع، گن شپ ہیلی کاپٹرز سے بمباری
باجوڑ (پاکستان امیج)باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند میں شدت پسندوں کو ختم کرنے کے لیے ٹارگٹڈ ملٹری آپریشن (آپریشن سربکف) پیر کے روز دوبارہ شروع کر دیا گیا، جب کہ صوبائی حکومت نے شورش زدہ تحصیل کے متعدد علاقوں میں 3 ماہ کے لیے کرفیو نافذ کر دیا، جسے مقامی آبادی کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ …
Read More »
Pakistan Image