پاکستان

جمہوریت، دفاع اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتا نہیں کریں گے، بلاول کا جشنِ آزادی پر پیغام

کراچی (پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت، دفاع اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو یوم آزادی اور معرکہ حق کی مبارک باد دیتے ہوئے بے روزگاری، مہنگائی، غربت اور امتیاز کے خاتمے کی جدوجہد کو مزید …

Read More »

باجوڑ آپریشن متاثرین کےلئے 5 ارب روپے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری شھاب علی شاہ نے کہا کہ باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹلیجنس بیس ٹارگٹڈ آپریشن ہورہا ہے۔ پشاور سول سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شھاب علی شاہ نے کہا کہ باجوڑ باجوڑ کے کچھ افراد اپنے تحفظ کے لئے دوسری جگہ منتقل ہوئے ہیں۔ چیف سیکرٹری شھاب علی …

Read More »

شناختی کارڈ رینیو کروانا اب گھر بیٹھے ممکن! نادرا کی نئی سہولت سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں نادرا نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید کا ایک آسان اور جدید طریقہ متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت شہری اپنے موبائل فون کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی تجدید، تبدیلی یا دوبارہ پرنٹ کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے فراہم کی جا رہی …

Read More »

جشن آزادی پر سونا مزید سستا! آج پاکستان میں فی تولہ قیمت کتنی؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمت میں بدھ کے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی عالمی مارکیٹ کے معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ اسی معیار …

Read More »

ترکیہ اور آذربائیجان کی افواج کا مارچ پاسٹ؛ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس نے نہ صرف پاکستانیوں کے دلوں میں جوش و جذبہ بیدار کیا بلکہ برادر اسلامی ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستوں کی شرکت نے اس تقریب کو مزید یادگار بنا …

Read More »

دفاعِ وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا یوم آزادی پر قوم کے نام پیغام

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور مکمل جنگی تیاری پر بھرپور اعتماد ہے اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے …

Read More »

پاکستان میں آج 14 اگست کو ڈالر، درہم، ریال و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرحیں معیشت کے مختلف پہلوؤں پر براہِ راست اثر ڈالتی ہیں۔ درآمدی مصنوعات کی قیمتوں سے لے کر سرمایہ کاری کے منصوبوں اور مالی منصوبہ بندی تک، ان شرحوں میں ردوبدل عام شہری سے لے کر بڑے کاروباری اداروں تک سب کو متاثر کرتا ہے۔ ملکی معیشت میں شرح مبادلہ …

Read More »

ضلع خیبرمیں ڈی ایس پی کے سب آفس کی دیوار کےساتھ نصب بم پھٹ گیا

خیبر(پاکستان امیج)ضلع خیبر میں لنڈی کوتل ڈی ایس پی کے سب آفس کی دیوار کےساتھ نصب بم پھٹ گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سےدیوار کو جزوی نقصان پہنچا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ڈی ایس پی سب آفس، پاک افغان شاہراہ ستارہ میل کےمقام پرواقع ہے۔ اس کے علاوہ علاقہ گونگی کلےمیں مکان …

Read More »

مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(پاکستان امیج)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کو 11.8 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے۔ اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں گورنر جمیل احمد نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر اپنے کلیدی خطاب میں انہوں نے کہا …

Read More »

آزادی محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ذمہ داری کے اعادے کا دن ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے قوم کو پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ یہ ذمہ داری کے اعادے کا دن ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بیان میں کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر پوری قانونی برادری اور عوام پاکستان …

Read More »