پاکستان

9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرنے والے 3 رکنی بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو …

Read More »

قوم نے دہشتگردی کو شکست دی، قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو پاکستان نے بحیثیت قوم بڑی بہادری، عزم و ہمت اور قربانیاں دے کر شکست دی ہے۔ دہشت گردی کے شکار اور متاثرین کو خراج تحسین پیش کرنے کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج دنیا کے ساتھ ہم آواز …

Read More »

کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی، آج دوپہر سے دوبارہ طوفانی بارش کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے باسیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی دوبارہ بج گئی ہے، محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں ایک بار پھر تیز بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے، جس سے شہری سیلاب (Urban Flooding) کا سنجیدہ …

Read More »

بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ، کراچی کی متعدد سڑکیں اور انڈر پاسز ٹریفک کیلیے بند

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں طاقتور مون سون سسٹم کے تحت ہونے والی بارشوں سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد شہر کی متعدد سڑکیں اور 5 بڑے انڈر پاسز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بارش کا پانی زیادہ جمع ہونے کی وجہ سے شہر کے 5 انڈر پاسز ٹریفک کے لیے بدستور بند …

Read More »

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی سیشن عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت منظور کر لی، عروب جتوئی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جوئے کی تشہیر کے مقدمے میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے شاملِ تفتیش کر لیا ہے۔ عروب جتوئی نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر …

Read More »

بلوچستان میں اب تک 5 سے 6 ہزار ایسی گاڑیاں ضبط کی جا چکی ہیں جو اسمگل شدہ پیٹرول کی ترسیل میں ملوث تھیں،سیکرٹری پیٹرولیم

اسلام آباد،کوئٹہ(پاکستان امیج )سیکریٹری پٹرولیم، وزارت توانائی مومن آغا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں اب تک 5 سے 6 ہزار ایسی گاڑیاں ضبط کی جا چکی ہیں جو اسمگل شدہ پیٹرول کی ترسیل میں ملوث تھیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد غیر قانونی اسمگلنگ کو روکنا ہے، تاکہ قومی معیشت کو …

Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا بونیر کا دورہ ، متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

بونیر(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیرمقام نے ان کا استقبال کیا ، وزیراعظم نے بونیر اور شانگلہ کے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورتحال اور نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب …

Read More »

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی۔ بل کے مطابق وفاقی حکومت آئی ٹی اور رئیل ٹائم کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈیجیٹل ٹریکنگ کرے گی اور ذخائر کی نگرانی کرے گی۔ بل میں بتایا گیا ہے کہ غیرقانونی طورپرپیٹرول امپورٹ کرنے، ٹرانسپورٹ کرنے، ذخیرہ کرنے، ریفائن کرنے یا …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمرایوب اور شبلی فراز سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی راولپنڈی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 14 ملزمان کی حاضری سے …

Read More »

عمران خان ضمانت کیس؛ فیملی کو عدالت میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے علاوہ بینچ میں جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل تھے۔ دوران سماعت معاون وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ …

Read More »