پاکستان

کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا، اگلے اسپیل کی بھی پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ کمزور پڑ گیا تاہم آج صرف ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سسٹم کے تحت منگل سے جمعرات کے درمیان کراچی میں 200 سے زائد ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ موسلادھار بارش کے سبب کراچی میں منگل کو اربن فلڈنگ …

Read More »

ملک میں کتنے مساجد، مدارس، دکانیں اور اسپتال ہیں؟ اقتصادی شماری کے نتائج جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی پہلی اقتصادی شماری 2023 کے اہم نتائج کی تفصیلات جاری کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 6 لاکھ 403 مساجد اور36 ہزار 331 دینی مدرسے ہیں، تعلیمی اداروں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 868 ہے، 2 لاکھ 42 ہزار اسکول، 11 ہزار 568 کالجز، 214 جامعات ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق …

Read More »

ویڈیو: اگر چاند کی 14 تاریخ ہو تو بارش کا پانی سمندر میں نہیں جاتا: سعید غنی کی نرالی منطق

کراچی(پاکستان امیج) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کے حالیہ بیان نے شہریوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔ کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے سبب ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر وزیر بلدیات نے کراچی کی سڑکوں پر جمع پانی سے متعلق بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر چاند کی 14 تاریخ ہو تو بارش کا سارا پانی …

Read More »

کاروبار کیلئے 50 لاکھ سے 3 کروڑ تک بلا سود قرضہ! آسان کاروبار اسکیم کیلئے درخواست دینے کا طریقہ

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شروع کی جانے والی آسان کاروبار قرض اسکیم صوبے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر سامنے آئی ہے۔ یہ اسکیم نہ صرف نئے کاروباری افراد بلکہ موجودہ کاروباروں کو بھی سہولت فراہم کرتی ہے تاکہ وہ اپنے منصوبوں کو …

Read More »

پاکستان میں ان دنوں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں ان دنوں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے،بدھ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید 1400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے تک جا پہنچی۔ اسی طرح 10 گرام سونا بھی 1201 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے میں …

Read More »

رجب بٹ اور ایمان کے ازدواجی مسائل پر ڈاکٹر عفّان قیصر کا دو ٹوک مشورہ

لاہور(پاکستان امیج)معروف میڈیکل اینالسٹ اور سماجی شخصیت ڈاکٹرعفّان قیصر نے سوشل میڈیا جوڑی رجب بٹ اور ان کی اہلیہ کے درمیان کشیدگی بڑھانے کا ذمہ دار تیسرے فرد کی مداخلت کو قراردے دیا۔ مشہور یوٹیوبر رجب بٹ اور ایمان رجب کی شادی جو گزشتہ سال نہایت دھوم دھام سے ہوئی تھی، اب شدید ازدواجی مسائل کا شکار نظرآتی ہے۔ شادی …

Read More »

خاندان میں شادیاں موروثی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ: ڈاکٹر جاوید اکرم

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور برصغیر کے دیگر ممالک میں قریبی رشتہ داروں میں شادیاں صدیوں سے ایک عام روایت رہی ہیں۔ خاندان اسے ثقافتی، سماجی اور مالی اعتبار سے موزوں سمجھتے ہیں۔ لیکن طبّی ماہرین بار بار خبردار کر چکے ہیں کہ قریبی رشتہ داروں میں شادیاں آنے والی نسلوں کے لیے خطرہ بن رہی ہیں کیونکہ ان سے موروثی …

Read More »

سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت ہے، آرمی چیف نے برسلز میں کوئی سیاسی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف نے برسلز میں کسی سیاسی موضوع پر گفتگو نہیں کی اور نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ برسلز کی تقریب میں سیکڑوں افراد موجود تھے، …

Read More »

سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے …

Read More »

جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ آگیا

لاہور(پاکستان امیج)سیشن کورٹ لاہور عدالت نے ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ڈکی بھائی اور اہلیہ کی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔ عروب جتوئی کی جانب سے عرفان کلیات …

Read More »