اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابقذرائع پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کیا، محمود خان اچکزائی اپوزیشن گرنیڈ الائنس کے سربراہ بھی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کے بعد عمر ایوب کی نااہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا، جس کے خلاف دونوں رہنماؤں نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
Pakistan Image