راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے لیے سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کو ویڈیو لنک تیاری کا حکم دے دیا۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، تاہم آج بھی کیس کا ٹرائل نہیں ہو سکا، جس کے بعد …
Read More »پاکستان
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آ باد(پاکستان امیج)بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ یہ درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کے مہینے کے لیے …
Read More »بنوں ،میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا
بنوں(پاکستان امیج )خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب دوہ غوڑا پل پر موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا،حملے میں خودکش بمبار کے علاوہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،جائے وقوعہ سے موٹرسائیکل اور ایک لاش برآمدہوئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں صرف خودکش حملہ آورمارا گیا، مزید …
Read More »نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف،نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوتحقیقات کیلئے شکایت جمع
اسلام آباد (پاکستان امیج )نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف ہو ، نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوتحقیقات کیلئے شکایت جمع کرا دی گئی۔نادرا کی جانب سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص برطانیہ میں مقیم افراد کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ۔ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ تارکین وطن ویب سائٹ Nadra.cardcentre.co.uk سے ہوشیار رہیں، نادرا کارڈسنٹر کے نام …
Read More »این سی سی آئی کرپشن اسکینڈل میں ملوث 9 افسران کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی( این سی سی آئی) میں کرپشن اسکینڈل اور ناقص کارکردگی میں ملوث نو افسران کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔این سی سی آئی ہیڈکوارٹرزکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تمام نو افسران کرپشن اسکینڈل میں ملوث پائے گئے ہیں ، تمام افسران کواین سی ای آئی …
Read More »پارٹی قیادت کو مشورہ دیا تھاکہ 27ویں ترمیم کی مخالفت نہ کریں،نور عالم خان
اسلام آباد(پاکستان امیج ) جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پارٹی قیادت کو مشورہ دیا تھاکہ 27ویں ترمیم کی مخالفت نہ کریں۔ایک انٹرویو میں نور عالم خان نے بتایا کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کچھ ارکان 27ویں ترمیم کے حق میں تھے لیکن ہمارے لیڈران بھی وہ بات سنناچاہتے …
Read More »ججز اپنی لڑائیاں خود لڑیں، وکلا ساتھ نہیں ہیں، سیکریٹری جنرل اسلام آباد ہائیکورٹ بار
اسلام آباد (پاکستان امیج )اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل منظور احمد ججہ نے کہا ہے کہ ججز اپنی لڑائیاں خود لڑیں، وکلا ان کے ساتھ نہیں ہیں، ہائی کورٹ کی عمارت کہیں منتقل نہیں ہو رہی، ابھی مزید استعفے بھی آئیں گے، 2021 میں ججز نے اپنا الگ دھڑا بنا کر وکلا کو جیلوں میں …
Read More »ای سی سی نے وفاقی سول آرمڈ فورسزکے دفاعی آلات کی مرمت کیلئے 10 کروڑ 3 لاکھ روپے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) نے وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور ی دیدی ۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی …
Read More »اسلام آباد میں ایم ٹیگ کن 7 مقامات سے حاصل کیے جاسکتے ہیں؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب شہری اپنی گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کے لیے 7 مختلف مقامات پر سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ شہری صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک اپنے قریبی پوائنٹ پر بغیر انتظار کیے ایم ٹیگ لگوا سکیں گے۔ ایم ٹیگ لگوانے کے لیے قائم کیے گئے پوائنٹس میں کچنار پارک سیکٹر …
Read More »امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
راولپنڈی(پاکستان امیج) امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کی چیف کونسل آفیسر ٹریسی زیپی، آمنہ بی بی اور سکیورٹی آفیسر اسامہ حنیف پر مشتمل وفد اڈیالہ جیل پہنچا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر …
Read More »
Pakistan Image