اسلام آباد(پاکستان امیج)27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی۔ سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے جسٹس جمال خان مندوخیل سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے ممبر بن گئے۔ جسٹس عامر فاروق …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی! کیا واقعی؟ نئی قیمتیں جان کر یقین نہیں آئے گا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 18 نومبر 2025 بروز منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے جبکہ ایک تولہ چاندی بھی 127 روپے سستی ہوئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق مقامی مارکیٹس میں …
Read More »ایئر پنجاب میں نوکریوں کی برسات، جانیں کون کونسی اسامیاں آپ کی منتظر ہیں، مکمل تفصیل
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے اپنی نئی ایئرلائن ایئر پنجاب کے آغاز کا عمل تیز کر دیا ہے اور اس کے لیے اعلیٰ مینجمنٹ کے عہدوں پر بھرتی کا کام بھی شروع کر دیا ہے۔ کون کونسی اسامیاں خالی ہیں؟ حکومت نے اہم خالی اسامیوں کے لیے اشتہار دیا ہے، جن میں چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO)، چیف آپریٹنگ آفیسر (COO)، چیف …
Read More »سعودی ریال اور درہم کی قیمتیں مستحکم! جانیں 18 نومبر کو ڈالر و دیگر کرنسی کے تازہ ریٹس کیا ہیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی فاریکس مارکیٹ میں آج 18 نومبر 2025 کی صبح کے ابتدائی کاروباری دورانئے میں غیر ملکی زرمبادلہ کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ اور بینکوں کے نرخوں میں ہلکی تبدیلیاں ریکارڈ کی گئیں۔ اوپن مارکیٹ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خرید 281.55 اور فروخت 281.80 …
Read More »سونے کی قیمتیں جمود کا شکار! جانیں آج 18 نومبر 2025 کو ایک تولہ سونے کے ریٹس کیا ہیں
کراچی پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس آج 18 نومبر 2025 کو ایک تولہ 24 قیراط سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج سہ پہر نئی قیمتیں جاری کی جائیں گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مقامی …
Read More »پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ! چار ماہ میں ایک ارب 40 کروڑ کی آمدنی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے نے اکتوبر 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جب ماہانہ آئی ٹی برآمدات 386 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جوکہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17 فیصد اور ستمبر 2025 کے مقابلے میں 5 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔ جون 2025 …
Read More »الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اسلام آباد کی لوکل گورنمنٹ کی معیاد 14 فروری 2021ء کو ختم ہوئی، مگر انتخابات بارہا مؤخر ہوتے رہے، آئین کے آرٹیکلز 140-A، 219 اور 218(3) کے تحت انتخابات کرانا لازم تھا۔ کمیشن …
Read More »رجب بٹ اور سامعہ حجاب کی نامناسب گفتگو وائرل، انٹرنیٹ پر شدید ردعمل
کراچی(پاکستان امیج)متنازع یوٹیوبر اور انفلوئنسر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کچھ عرصے سے برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں وہ پاکستان میں درج متعدد کیسز کے بعد منتقل ہوئے تھے اور وہیں سے اپنا مواد بنا رہے ہیں۔ دوسری جانب سامعہ حجاب بھی ایک معروف مگر متنازع انفلوئنسر ہیں۔ وہ …
Read More »ارے بھائی ہمارے پاس تو ویسے بھی اب کھونے کو کچھ نہیں بچا، جج سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ کا ایک کیس کی سماعت کے دوران ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر ملک جمیل ظفر سے اہم مکالمہ ہوا جب کہ جسٹس ہاشم کاکڑ کے ہلکے پھلکے انداز میں دیے گئے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کے وکیل شاہ …
Read More »خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کرروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد مارے گئے۔ پہلی کارروائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے …
Read More »
Pakistan Image