پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیاسی، قانونی اور انتظامی معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے آغاز میں وزیرِاعلیٰ نے ریڈیو پاکستان پر 9 مئی کے حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن تمام شواہد، …
Read More »پاکستان
پشاور ہائیکورٹ کا سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی کا حکم
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت دائر رٹ کی سماعت کے دوران سیاسی احتجاج، ریلیوں اور لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کے استعمال کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ایسے استعمال سے مکمل طور پر روک دیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت اور اس کے ماتحت …
Read More »پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
مظفرآباد(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے مشورے کے بعد وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے اراکین اسمبلی کو فوری مظفرآباد پہچنے کی ہدایت …
Read More »عدلیہ کا کردار بڑا تاریک رہا، ان ججز کا ضمیر دہائیوں سے سویا ہوا تھا، وزیر دفاع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کردار بڑا تاریک رہا، ان ججز کا ضمیر دہائیوں سے سویا ہوا تھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے تلخی کا ماحول بنے۔ انہوں نے کہا کہ دو ججزنے …
Read More »وفاقی آئینی عدالت کے ججز نے حلف اٹھالیا,جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی سمیت چھ رکنی بینچ کا باقاعدہ قیام
کوئٹہ/اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلی بار نوٹیفائی کیے گئے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، جہاں چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں منعقدہ سادہ مگر اہم تقریب میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔ …
Read More »تاجک وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی(پاکستان امیج) تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبداللہ رحیم نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دو طرفہ دفاعی تعاون پر …
Read More »سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ! آج جمعہ 14 نومبر 2025 کی قیمتیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اور غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث زیورات کی خریداری، سرمایہ کاری کے رجحانات اور مجموعی مالیاتی ماحول پر براہِ راست اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ جمعرات 13 نومبر کو ملک بھر کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ شہریوں اور سرمایہ …
Read More »پاکستان میں آج 14 نومبر 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)غیر ملکی کرنسیوں کے ایکسچینج ریٹس عالمی اور مقامی معیشتوں پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ درآمدی اشیاء کی قیمتوں سے لے کر سرمایہ کاری کے فیصلوں اور مالی منصوبہ بندی تک، کرنسی کی قدر میں ہونے والی تبدیلیاں براہِ راست عام شہریوں اور کاروباری اداروں کو متاثر کرتی ہیں۔ پاکستان میں ان ریٹس کی اہمیت مزید بڑھ …
Read More »جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفوں کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب سپریم کورٹ کے 2 ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے بطور جج سپریم کورٹ استعفا دے دیا تھا۔ اس سلسلے میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من …
Read More »وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ، صدارتی آرڈر جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی تعداد بھی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے صدر مملکت آصف زرداری نے صدارتی آرڈر جاری کر دیا۔ وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 13 ججز پر مشتمل ہوگی۔ جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس روزی خان، جسٹس کے کے آغا خان اور جسٹس عامر فاروق …
Read More »
Pakistan Image