پاکستان

جس ڈی سی کو عدالت نے سزا دی اسے صدر میڈل پہناتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جس ڈی سی کو عدالت نے سزا دی تھی اسے صدر میڈل پہناتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے پٹوار سرکلز میں پرائیویٹ اشخاص کے سرکاری کام کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد کی لوکل پوسٹوں پر …

Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کی ملاقات

راولپنڈی (پاکستان امیج)ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری، علی اردشیر لاریجانی نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امور پر …

Read More »

دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی! آج بدھ 26 نومبر کو پاکستان میں کویتی دینار کی قیمت

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں بدھ کے روز کویتی دینار نے اپنی قدر مستحکم رکھتے ہوئے پاکستانی روپے کے مقابلے میں بلند نرخ برقرار رکھے۔ رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کی خرید 911اعشاریہ 50 روپے جبکہ فروخت 920اعشاریہ 50 روپے پر ریکارڈ کی گئی، جو خطے کی مضبوط ترین کرنسیوں میں سے ایک ہونے کے …

Read More »

برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں استحکام! پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج قیمت کتنی؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں بدھ کے روز برطانوی پاؤنڈ نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی مضبوط حیثیت برقرار رکھتے ہوئے خرید و فروخت کے نرخوں میں استحکام دکھایا۔ رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی خرید 369اعشاریہ 00 روپے اور فروخت 372اعشاریہ 60 روپے پر ریکارڈ کی گئی جو روپے کے مقابلے میں کرنسی کی …

Read More »

سونا مسلسل دوسرے روز مزید مہنگا! چاندی کی بھی اونچی چھلانگ؛ نئے ریٹس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ملسل دوسرے روز بھی سونے کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تازہ ترین نرخ کے مطابق آج 24 قیراط کا فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے مہنگا ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …

Read More »

سلمان اکرم راجہ کی پشاور میں اجتماعی دعا کے اہتمام کی تجویز پر شیرافضل مروت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی پشاور میں اجتماعی دعا کے اہتمام کی تجویز پر شیرافضل مروت کا ردعمل آگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں شیرافضل مروت نے سلمان اکرم راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی یہ تجویز کہ پشاور میں اجتماعی دعا کا اہتمام کیا جائے،واقعی وقت …

Read More »

بل بورڈز نہایت خطرناک ہوتے ہیں، پیسوں کےلیے جان کو خطرے میں نہیں ڈالا جاسکتا، جج سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاکستان امیج )بل بورڈز سے متعلق کیس میں جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیےکہ بِل بورڈز نہایت خطرناک ہوتے ہیں، شہریوں کی جان کو خطرے میں نہیں ڈالا جاسکتا،آندھی طوفان میں بِل بورڈ گرنے کی صورت میں جانی و مالی نقصان کی ذمہ داری کون لے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں بِل بورڈز نصب کرنے …

Read More »

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے پراسکیوشن کے مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لئے۔ ملزم عمر حیات کو گاڑی فراہم …

Read More »

لاہور: ڈاکٹروں نے مہارت سے 3 سالہ بچی کے معدے سے ہیئر پن نکال لی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں ڈاکٹروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 سال کی بچی کے معدے سے ہیئر پن نکال لی۔ ترجمان جنرل اسپتال لاہور کے مطابق اینڈو اسکوپی کے ذریعے بچی کے معدے سے ہیئر پن نکالی گئی، حساس پروسیجر ڈاکٹر حوریہ رحمان نے انجام دیا۔ جنرل اسپتال لاہور کے ترجمان نے بتایا کہ پروفیسرشاہد، پروفیسر فریاد، …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورگردونواح میں موسم سرد اورخشک رہےگا، خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا، پنجاب کے بیشتر اضلاع …

Read More »