کراچی (پاکستان امیج)ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں پیر کے روز سونے کے نرخ میں اضافے کار رجحان دیکھا گیا جبکہ چاندی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 46ہزار862روپے کی سطح پر ہے۔ یہ نرخ دو دسمبر 2025 کی سہ پہر 3بجے تک کار آمد رہیں گے …
Read More »پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 1 لاکھ 68 ہزار کی سطح پر ٹریڈنگ
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت ہوا ہے جبکہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1 لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کے ایس ای 100 انڈیکس میں 436پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1لاکھ 68 ہزار 499پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ …
Read More »امریکی جریدے فوربز کی حالیہ رپورٹ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں صوبے کے ستھرا پنجاب پروگرام کو مؤثر اور قابلِ تقلید ماڈل قرار دیتے ہوئے حکومت کی کارکردگی کی تعریف کی گئی
لاہور(پاکستان امیج)امریکی جریدے فوربز کی حالیہ رپورٹ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں صوبے کے ستھرا پنجاب پروگرام کو مؤثر اور قابلِ تقلید ماڈل قرار دیتے ہوئے حکومت کی کارکردگی کی تعریف کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف رائٹر پال کلین نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں لکھا کہ پنجاب حکومت انتہائی مختصر عرصے میں صوبے کے بڑے …
Read More »یو اے ای کیساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع میں تعاون مزید بڑھنے کا یقین ہے: صدر مملکت
اسلام آباد (پاکستان امیج )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یو اے ای کیساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع میں تعاون مزید بڑھنے کا یقین ہے۔پاکستان اور یو اے ای کے تاریخی برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، پاکستان کو فخر ہے کہ وہ 1971 میں یو اے ای کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا۔ …
Read More »مکمل سفری دستاویزات والے کسی مسافر کو باہر جانے سے نہیں روکا جا رہا: محسن نقوی
لاہور (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مکمل سفری دستاویزات کے حامل کسی مسافر کو سفر سے نہ روکا جا رہا ہے اور نہ ہی روکا جائے گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور مسافروں کے امیگریشن عمل کا جائزہ لیا ، امیگریشن کاونٹرز پر مسافروں کی ٹریول ہسٹری کو …
Read More »راولپنڈی؛ خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو سے متعلق درج مقدمے میں اہم پیشرفت
راولپنڈی(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق مقدمے میں شامل 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں خاتون کے بال کاٹنے والا مرکزی ملزم، ساتھی مرد اور خاتون شامل ہے۔ بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے …
Read More »پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشق ’’وارئیر-IX‘‘ کا باقاعدہ آغاز
راولپنڈی پاکستان امیج)پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے مشترکہ فوجی مشق ’’وارئیر- IX‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دو طرفہ (پاک چین) سالانہ انسدادِ دہشت گردی مشقوں کا نواں ایڈیشن ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری کی …
Read More »سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں سپریم کورٹ کے مستقل جج کی تعیناتی کے علاوہ دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان و چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں سپریم کورٹ میں …
Read More »اڈیالہ جیل میں عمران خان سے فیملی و رہنماوں کی ملاقات کا دن، دفعہ 144 نافذ، تعلیمی ادارے بند
راولپنڈی(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج فیملی، وکلاء اور رہنماوں کی ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سیکیورٹی سخت کر دی گئی جبکہ اڈیالہ روڈ پر واقع تمام تعلیمی ادارے اور دکانوں کو بند کروا دیا گیا۔ پی ٹی آئی نے 6 وکلاء رہنماوں کی فہرست جیل …
Read More »پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے امریکی قونصل جنرل کی اہم ملاقات
پشاور(پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ انسدادِ دہشت گردی اور انسداد منشیات میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ تھامس ایکرٹ کا کہنا تھا کہ تجارتی سفارتکاری امریکی …
Read More »
Pakistan Image