پاکستان

کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو اچانک روک لیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے۔ ریل سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چمن …

Read More »

بنوں؛ امن کمیٹی کے دفتر پر کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان امیج)بنوں کے علاقے ہوید دردڑیز میں امن کمیٹی کے دفتر پر کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے حملے میں امن کمیٹی کے سربراہ قاری جلیل کے دفتر کو نشانہ بنایا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔ مقتولین میں دانش، کامران، …

Read More »

حج 2026 کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (پاکستان امیج)حج 2026 کیلئے سرکاری حج سکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ وزارت مذہبی امور کےمطابق حج 2026 کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا،ایک لاکھ 18 ہزار عازمین حج نے ساڑھے 6 لاکھ روپےکی دوسری قسط جمع کرا دی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے سہولت کیلئے یکمشت کی …

Read More »

پمز ہسپتال میں 6 ارب روپے کی لاگت سے نیا ٹراما سنٹر جلد مکمل ہو جائے گا، لندن، نیویارک، شنگھائی ایک دن بھی مئیر کیب غیرنہیں چل سکتے، یہاں ایسا موثر نظام ہی نہیں، مصطفی کمال

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال میں 6 ارب روپے کی لاگت سے نیا ٹراما سنٹر جلد مکمل ہو جائے گا، لندن، نیویارک، شنگھائی ایک دن بھی مئیر کے بغیر نہیں چل سکتے، یہاں ایسا فعال اور موثر نظام ہی نہیں اس پر بات ہونی چائیے۔پمز …

Read More »

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ اور شہرناز عمر ایوب کو متنازع بیان پر الیکشن کمیشن کی طلبی — انتخابی عمل میں مداخلت، دھمکیوں اور مفرور مجرم کی موجودگی پر نوٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حویلیاں جلسے میں دیے گئے متنازع اور اشتعال انگیز بیان کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں اور امیدوار شہرناز عمر ایوب کو طلب کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جلسے کے دوران ضلعی انتظامیہ، پولیس اور الیکشن ڈیوٹی پر مامور عملے کو دھمکیاں دیں اور عوام کو اکسانے کی کوشش …

Read More »

پاکستان میں اشرافیہ اپنی جیبیں بھرنےکیلئے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: آئی ایم ایف رپورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسوں پرقبضہ کرکے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور بدعنوانی سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کےخدشات کی نشاندہی کرتے ہوئے آئی ایم ایف …

Read More »

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر تک توسیع ،نیا نوٹم جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان نے بھارتی طیاروںکیلئے فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کردی، بھارتی مسافر اور عسکری طیاروں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی ۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے جمعرات کو نوٹم (نوٹس ٹو ایئرمین) جاری کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود کی پابندی میں 24 دسمبر تک توسیع کر …

Read More »

سعودی عرب کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری پلان برقرارہے ،سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ مکمل طورپر برقرار اور اس حوالے سے پیش رفت جاری ہے تاہم یہ امداد نہیں، ٹریڈ اور انویسٹمنٹ سے آگے بڑھنا ہے۔ عرب نیوز کو دئیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ نے …

Read More »

پاکستانی روپے نے ڈالر کو ناک آؤٹ کردیا

کراچی پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 645 پوائنٹس اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک …

Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی نے کسی کو دھمکی نہیں دی ، بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، ترجمان

پشاور (پاکستان امیج )وزیراعلی سیکرٹریٹ کے ترجمان نے وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے بیان کی وضاحت کر تے ہوئے بتایا ہے کہ وزیراعلی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا، وزیراعلی نے کسی شخص کو دھمکی نہیں دی ، وزیراعلی کا پیغام واضح تھا کہ الیکشن میں مداخلت پر سخت قانونی کارروائی ہو گی۔جاری …

Read More »