اسلام آباد (پاکستان امیج)یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس ترجیحی ٹیرف اسکیم کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اس پر جلد ہی نظرثانی ہونے والی ہے۔ ایک انٹرویو میں سفیر یورپی یونین نے اس سوال پر کہ کیا پاکستان کو اسکیم …
Read More »پاکستان
سونے کی بڑھتی قیمتوں سے صارفین میں بے چینی! جانیں آج 20 نومبر 2025 کو ایک تولہ سونا کتنے میں فروخت ہورہا ہے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں روز بروز سونے کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین میں سخت بے چینی پائی جارہی ہے آج بھی ایک تولہ سونا 4 لاکھ 31 ہزار 562 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے تاہم یہ قیمتیں سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہیں گی جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ …
Read More »کون سی کرنسی نے مارکیٹ کا منظر بدل دیا؟ 20 نومبر 2025 کے تازہ کرنسی ریٹس سامنے آگئے
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں آج معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک اور مقامی منی چینجرز کے مطابق 20 نومبر 2025 کو صبح 8 بجے تک درج ذیل ریٹس ریکارڈ کیے گئے۔ اوپن مارکیٹ ریٹس اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی جہاں ڈالر …
Read More »پاکستان کی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری! چار ماہ میں 2 ارب 27 کروڑ کی مالی معاونت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے مالی سال 2025-26 کے پہلے چار مہینوں یعنی جولائی سے اکتوبر تک 2.29 ارب ڈالر کی غیر ملکی مالی معاونت حاصل کی ہے۔ یہ رقم مختلف عالمی اداروں، دوست ممالک اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں کی گئی سرمایہ کاری کے ذریعے موصول ہوئی۔ اس عرصے میں پاکستان کو کثیرالجہتی گرانٹس کی صورت میں 26.80 ملین ڈالر …
Read More »علیمہ خان گیارہویں وارنٹ کے بعد عدالت میں پیش، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات چیلنج
راولپنڈی(پاکستان امیج)تھانہ صادق آباد کے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان گیارہویں وارنٹ گرفتاری کے بعد انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت پہنچنے پر مقدمے کے دیگر 10 ملزمان اور پانچوں گواہ بھی عدالت میں موجود تھے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے مقدمے کی سماعت شروع کی تو علیمہ خان …
Read More »قومی اسمبلی: بیوی بچوں، بزرگوں کے سماجی تحفظ کیلئے قانون منظور، گالی دینا بھی جرم
اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 منظور کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سے ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کی منظوری کے بعد اب بل کا مسودہ سینیٹ میں پیش ہوگا، بل میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر …
Read More »کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، وزارت خزانہ کی رپورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے بڑی شرط پوری کر دی۔ وزارت خزانہ نے گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ تکنیکی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔ رپورٹ میں ٹیکس نظام، سرکاری اخراجات، احتساب، عدالتی …
Read More »جوڈیشل کمیشن کے 3 اجلاسوں کا ایجنڈا جاری، ججز تعیناتی سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس 2 دسمبر کو ہوں گے، 2 دسمبر کو سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے تین اجلاس ہوں گے۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے تینوں اجلاسوں کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی، چیف جسٹس سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے لیے ناموں کی …
Read More »کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک
کرم (پاکستان امیج)کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 23 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 2 علیحدہ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 23 خوارج …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں صرف 7 فیصد زمین زیرکاشت رہ گئی ہے، مسئلے کے حل کے لیے بلوچستان میں پانی اور موسم کا ڈیجیٹل نظام قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد درست معلومات فراہم کرنا ہے۔ رپورٹ میں …
Read More »
Pakistan Image