پاکستان

آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی …

Read More »

پولیس حراست سے فرار سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا دوبارہ گرفتار، کوٹ لکھپت جیل منتقل

راولپنڈی (ہپاکستان امیج)پنجاب پولیس کی حراست سے فرار ہونے والے سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، راولپنڈی پولیس نے اقبال سنگھیڑا کو گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا۔ تفصیل کے مطابق سابق ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا راولپنڈی پولیس کی حراست سے فرار ہوئے تھے، ایسا تب ہوا جب راولپنڈی پولیس ملزم کو …

Read More »

سب کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینی چاہیے،شیخ رشید

راولپنڈی(پاکستان امیج)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینی چاہیے۔بدھ کوانسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اللہ کرے گا اچھا وقت آئے گا۔ علیمہ خان سمیت تینوں …

Read More »

زیر التوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لئے 22ہزار سے زائد کیسز سپریم کورٹ سے آئینی عدالت منتقل

اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی آئینی عدالت کو مقدمات منتقلی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سپریم کورٹ سے آئینی عدالت کو 22 ہزار سے زائد مقدمات منتقل کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق آرٹیکل 184/3 کے مقدمات اور نظرثانی درخواستیں آئینی عدالت کو منتقل کیا گیا، اس کے علاوہ آرٹیکل 199 کے تحت ہائیکورٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں بھی منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے …

Read More »

اپنی موبائل سم بھول کر بھی کسی کو نہ دیں، ورنہ۔۔۔۔ پی ٹی اے کا سخت عوامی انتباہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو موبائل سم کارڈ کے غلط استعمال کے حوالے سے متنبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں پی ٹی اے نے کہا کہ اپنی سم کسی دوسرے شخص کو دینا ایک قانونی جرم ہے اور اسے مجرمانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اتھارٹی نے …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان! جانیں 19 نومبر 2025 کی صبح ایک تولہ سونا کتنے کا ہے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 19 نومبر 2025 بروز بدھ 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے میں بیچا اور خریدا جا ارہا ہے جبکہ یہ نرخ سپ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری …

Read More »

کنٹونمنٹ کے رہائشی بچ گئے! کراچی کے باقی شہری ٹیکس کے جال میں، میونسپل ٹیکس پر عدالتی حکم آگیا

کراچی (پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ کنٹونمنٹ علاقوں میں بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس (ایم یو سی ٹی) وصول فوری بند کردے۔ عدالتی فیصلہ کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے رہائشیوں کی درخواست پر آیا جنہوں نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ کے ایم سی نے بجلی کے …

Read More »

آئندہ 10 سال میں دنیا میں کوئی کینسر سے نہیں مرے گا لیکن پاکستان میں لوگ مررہے ہوں گے، وزیر صحت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے خسرہ و روبیلا ویکسین مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اداروں کے تعاون سے حکومت کو آسانیاں ملتی ہیں، عالمی اداروں کے تعاون پر مشکور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے بڑی آبادی والے ممالک میں شامل ہیں، بیماریوں سے بچوں کی زندگیاں خطرے …

Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے ، جس میں انہوں نے مخصوص 39 نشستوں پر اپنا اصل فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل …

Read More »

عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں،27 ویں آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں، آئینی عدالت کے جج کا مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دیدیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔ درخواست گزار …

Read More »