پاکستان

کراچی پورٹ پر عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، وزیر بحری امور

کراچی (پاکستان امیج)وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بنکرنگ کے لیے تاریخ کا پہلا لائسنس جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کراچی پورٹ پر عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ وزیرِ بحری امور کے مطابق متعدد بین الاقوامی کمپنیوں نے بھی بنکرنگ لائسنس کے حصول میں گہری …

Read More »

چوری کی حیران کن واردات، بچی کے ردعمل پر چور نے سب واپس کر دیا، ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دلوں کو چھو لیا ہے، جس میں ایک انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں چور گن پوائنٹ پر دکاندار سے موبائل اور نقدی لوٹتا ہے، اور واردات کے دوران دکاندار کو تھپڑ بھی مارتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکان میں موجود چھوٹی بچی نے …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت: کراچی میں عوامی پارکس کے تجارتی استعمال پر سندھ ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے کراچی کے عوامی پارکس کے کھیلوں کے لیے تجارتی مقاصد کے استعمال کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی شاہزیب خانزادہ کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جیونیوز کے سینئر اینکر پرسن اور سینئر صحافی شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بدتمیزی اور انہیں ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جیونیوز سے گفتگو میں اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا یہ بہت …

Read More »

’ذاتی مفادات کےلیے بدکاری‘،خارجی دہشت گرد کے فتنۃ الخوارج کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(پاکستان امیج)خارجی دہشت گرد کے فتنۃ الخوارج کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے جب کہ فتنۃ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر پاک فوج کیخلاف ذہن سازی کرتے ہیں۔ خارجی دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ فتنۃ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر انہیں افواج پاکستان کیخلاف اکساتے ہیں۔ خارجی دہشت گرد …

Read More »

اقتدار میں آنے پر عوامی خدمت کیلئے اللہ سے 6ماہ مانگے تھے،اللہ تعالیٰ نے مجھے 2سال 6ماہ سے زائد وقت دیا؛ وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق نے کہاکہ اقتدار میں آنے پر عوامی خدمت کیلئے اللہ سے 6ماہ مانگے تھے،اللہ تعالیٰ نے مجھے 2سال 6ماہ سے زائد وقت دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کاکہناتھا کہ قانون ساز اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے جارہا ہوں،آج صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں شکر الحمدللہ۔ ان کاکہناتھا کہ …

Read More »

28 ویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترامیم شامل کی جائیں گی، مصطفی کمال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں ایک اور آئینی ترمیم متوقع ہے جس میں بلدیاتی حکومتوں سے متعلق تبدیلیاں آئینی ترمیم میں شامل کی جائیں گی جس کا مطالبہ ایم کیو ایم پاکستان کرتی آئی ہے، 27ویں ترمیم کے موقع پر بارگیننگ نہیں کی۔27ویں آئینی ترمیم کے نافذ ہونے کے بعد …

Read More »

معیشت مثبت سمت میں گامزن ،پاکستان آئی ایم ایف پروگرام اور اسٹرکچرل ریفامرز پر عملدرآمد کر رہا ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہمعیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، پاکستان آئی ایم ایف پروگرام اور اسٹرکچرل ریفامرز پر عملدرآمد کر رہا ہے ، آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدہ نہ لیا تو سنگین صورتحال ہوگی ، زیادہ آبادی مسائل اور غربت کا باعث بنتی ہے لہذا ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی …

Read More »

ملک میں6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچائو کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں خسرہ اور روبیلا اور پولیو سے بچا کی قومی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔نیشنل ای او سی کے مطابق ویکسینیشن مہم 17 تا 29 نومبر ملک بھر میں جاری رہے گی، اس دوران 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچا ئوکی ویکسین دی جائے گی۔ملک بھر کے 90 ہائی …

Read More »

پاؤنڈ اور یورو کی اونچی پرواز! کس سمت جا رہے ہیں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 17 نومبر 2025 کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 281 روپے 35 پیسے اور فروخت 281 روپے 65 پیسے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ 381 روپے میں خریدا اور 384 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یورو کی قیمت خرید 332 روپے 20 پیسے اور فروخت 335 روپے 70 پیسے مقرر ہوئی۔ یو …

Read More »