کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 25.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو بڑھ کر 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ تر موسم دھوپ رہنے کی توقع ہے ، جبکہ فی الحال شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں …
Read More »پاکستان
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
راولپنڈی (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے، پاک فوج کی کامیاب کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں …
Read More » پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی اور تشدد کا خطرناک منصوبہ تیار کر لیا، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت، جسے اس کی صوبائی قیادت کی مکمل حمایت حاصل ہے، نے صوبہ خیبر پختونخوا بالخصوص اور پاکستان بالعموم میں اپنے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی اور تشدد پھیلانے کا ایک انتہائی خطرناک اور مذموم منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں کہا کہ اس مذموم منصوبے …
Read More »پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی، سیاسی اور کور کمیٹی نے کل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا
پشاور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی، سیاسی اور کور کمیٹی نے کل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی نے رات گئے اجلاس میں فیصلہ کرتے ہوئے لانگ مارچ کی منسوخی کو بانی چیئرمین کی ملاقات سے مشروط کردیا۔ رات گئے اجلاس میں …
Read More »مری اسکول وین حادثہ؛ ایک اور بچہ دم توڑ گیا، زیر علاج ایک کی حالت تشویشناک
راولپنڈی(پاکستان امیج) مری اسکول وین حادثے کے بعد ہولی فیملی اسپتال میں زیرعلاج ایک اور بچہ ارحم دم توڑ گیا۔ ایم ایس ہولی فیملی اسپتال ڈاکٹر اعجاز بٹ کے مطابق 8 سالہ ارحم ولد علی نواز کا جسم 60 فیصد جھلسنے سے متاثر تھا اور زیادہ جھلسنے کے باعث وہ جانبر نہیں ہوسکا۔ قبل ازیں آگ سے جھلسنے اور زخمی …
Read More »حکومت اپوزیشن مذاکرات، پی ٹی آئی کو فیس سیونگ مل جائے گی، شیر افضل مروت
اسلام آباد(قپاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے حکومت اپوزیشن مذاکرات کو برائے نام قرار دے دیا۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ فیصلے دو دن پہلے ہی ہو چکے ہیں ۔ فریقین مذاکرات کو کامیاب قرار دیں گے۔ پی ٹی آئی مارچ ملتوی کر دے گی۔ حکومت بانی کو اسپتال لے جانے اور ملاقاتیں بحال کرنے کا بتائے …
Read More »میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ میاں بیوی میں جھگڑے پر منانے کی پیشرفت مریم کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں کیپٹن …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس کے دوران کےپی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پڑھ کر سنائی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپ دہشتگردی کی سہولتکاری میں ملوث ہوکر سیاست کے پیچھے …
Read More »پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے امام نے نماز جمعہ میں حکومت اور ا پوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی۔ حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط …
Read More »نئی کیا اسٹونک پرانی سے سستی ، پاکستان میں قیمت کا اعلان، بکنگ کا آغاز
کراچی (پاکستان امیج)عام طور پر نیا ماڈل آتا ہے تو قیمت بڑھ جاتی ہے مگر کیا کمپنی نے اس بار الٹا کر دکھایا کیونکہ کمپنی نے نئی اسٹونک کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے اور یہ پرانے ماڈل سے کم رکھی گئی ہے ۔ اس ماڈل کی بکنگ کا آغاز کل سے ہوچکا ہے، یہ گاڑی پہلی بار paps …
Read More »
Pakistan Image